Lifi

Lifi This is an informational, social, fun and entertaining page. Please like us. Support Us Thanks.

05/12/2024
زمانے کی ضربیں صرف سیدھے اور مضبوطی سے قائم رہنے والے کے حصے آتی ہیں۔ جو ٹیڑھا ہو چکا وہ ان چوٹوں سے آزاد ہے۔
18/08/2024

زمانے کی ضربیں صرف سیدھے اور مضبوطی سے قائم رہنے والے کے حصے آتی ہیں۔
جو ٹیڑھا ہو چکا وہ ان چوٹوں سے آزاد ہے۔

05/06/2024

عید پر پیپسی۔ کوکاکولا وغیرہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں.یقین کریں نہ کریں مگر انکو بہت فرق پڑتا ہے۔میں خود ترک کر چکا ہوں۔

Computer Operator/Data Entry Operator required.
13/05/2024

Computer Operator/Data Entry Operator required.

As
15/04/2024

As

16/01/2024

ایک_انتہائی_ضروری_اعلان
شدید سردی اور دھند کی وجہ سے خوراک نہ ملنے کی وجہ سے پرندے بہت ہی تکلیف میں ہے اور درجنوں مر بھی رہے ہیں. لہذا مہربانی فرما کر اپنی گھر کی دیواروں پر چھتوں پر اور گھر کی ایسی محفوظ جگہ جہاں پرندے آتے جاتے رہتے ہو گندم اور ہر قسم کی خوراک جو وہ کھا سکے اللہ کی رضا کیلئے ڈال دیا کریں تاکہ اللہ تعالی کی رحمت بھی ہماری طرف متوجہ ہو۔ جتنا بھی ہو سکے پیغام لوگوں تک پہنچائیں.*

10/01/2024

دیکھے آپ لوگ اگر سچ میں کامیابی چاہتے ہیں تو اپنے گولز کو سیٹ کریں کسی ایک فیلڈ کو پکڑے اس میں مہارت حاصل کریں۔ یوں در بدر پھرٹے رہینگے تو اپنے آپ کو ضائع کرنے والی بات ہے
بس کسی ایک فیلڈ کو پکڑلیں اس میں مہارت حاصل کریں اور اس مہارت کو سوشل میڈیا پر دکھائے شرط یہ ہے کہ آپ کا کام اچھا پونا لازمی ہے آپ کا کام بولیں آپ نہیں
اب کام کو اچھا کیسے کریں اس کے لیے آپ لوگ اپنی فیلڈ کے لوگوں سے مقابلہ کریں دیکھیں اس کے کام میں جو ہے آپ اس سے بہتر کرنے کی کوشش کریں ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم کورسز تو کر لیتے ہیں لیکن اس کی پریکٹس نہیں کرتے
اور پھر جب آپ لوگ پریکٹس نہیں کرتے آپ لوگوں کو لگتا ہے آپ کو جو آتا ہے وہ اک دم بنداس ہے اور فرسٹ کلاس ہے تو یہ آپ کی سب سے بڑی غلطی ہے جو آپ کر رہے ہوتے ہیں کبھی آپ لوگوں نے کامیاب لوگوں کو تو دیکھا ہوگا کیا لگتا ہے وہ ایسے ہی کامیاب ہو گئے نہیں انھوں نے اپنے آپ کو مارا ہے تب اپنا مقام بنایا ہے۔
بیٹھے بٹھائے کچھ نہیں ملتا خود کو پکانا پڑتا یے مارکیٹ کے ٹرینڈ کو فولو کرنا پڑتا ہے
یوٹیوب آپ کے پاس ہے آپ وہاں سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ ہر اک چیز کا جواب آپ کو یوٹیوب سے مل جاتا ہے ویڈیوز دیکھیں چیزیں سیکھیں اور سٹینڈ لیں خود کے لیے نہیں تو اپنے آنے والے کل کے لیے
آج نہیں تو کل اسٹینڈ تو لینا ہی پڑے گا۔

حیرت انگیز کیلنڈر جس میں آپ اپنی پیدائش کا سال دیکھیں گے، اس کے سامنے آپ کی موجودہ عمر نظر آئے گی۔
17/12/2023

حیرت انگیز کیلنڈر جس میں آپ اپنی پیدائش کا سال دیکھیں گے، اس کے سامنے آپ کی موجودہ عمر نظر آئے گی۔

Address

TEHSIL SAMUNDRI DISTRICT FAISALABAD
Samundri
37300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lifi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

//iconSize: [32, 32], //html: '' }) .bindTooltip(name, { //permanent: true, direction: 'bottom', //offset: L.point(12, 25), //opacity: 0.88, interactive: true }) .bindPopup(name); markersLayer.addLayer(marker); } function getMore() { if (gettingMore) { return; } gettingMore = true; var center = map.getCenter(); $.ajax({ url: "/vicinitysearch", data: { lat: center.lat, lng: center.lng, country: "PAKISTAN" } }) .done(function(data) { var added = 0; data.forEach(function(loc) { if (!locationIds.includes(loc.id)) { var mapLoc = {id:loc.id,lat:loc.latitude,lng:loc.longitude,title:trunc20(loc.name),popupHtml:loc.popupHtml,urlPath:loc.urlPath,pictureUrl:loc.pictureUrl}; locations.push(mapLoc); locationIds.push(loc.id); map._addMarker(mapLoc); added++; } }); }) .always(function() { gettingMore = false; }); } map._clearMarkers = function() { markersLayer.clearLayers(); } }); }, 4000); });