بزم شعر و ادب سر سنگیت سمندری

بزم شعر و ادب سر سنگیت سمندری اس پیج پر سر سنگیت اور ادبی سرگرمیوں کو سرسراہا جائے گا

09/06/2026

ھم اکیلے چلے راہ پر خار پر
ہس رہے تھے کھڑے وہ مری ہار پر

وہ کہیں گر مجھے وار دے جان تو
واردوں جان اپنی در یار پر

ذوالفقار ثاقب

27/11/2025

اسلام علیکم فرینڈز

جانے کیسا دیکھنا تھا دل مرے کو بھا گئے ہوثاقب
15/11/2025

جانے کیسا دیکھنا تھا
دل مرے کو بھا گئے ہو

ثاقب

13/11/2025

لے ڈوبی تجھے ثاقب آشفتہ سری تیری
الفت کو عداوت میں پروان چڑھایا ہے
ذوالفقار ثاقب

31/12/2024
13/11/2024

امتیاز علی نقش

17/10/2024

دل کو نکھار کے رکھ
تھوڑا سہار کے رکھ

نظریں تلاشتی ہیں
چشمہ اتار کے رکھ

اب تو ضرورتیں ہیں
جذبے ابھار کے رکھ

تجھ کو کہا تھا ثاقب
سستی اتار کے رکھ

ذوالفقار ثاقب

تمام نئے آنے والے فالورز کو خوش آمدید کہتے ہیں
16/10/2024

تمام نئے آنے والے فالورز کو خوش آمدید کہتے ہیں

Address

کالج چوک سمندری
Samundri

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بزم شعر و ادب سر سنگیت سمندری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share