ArtBee

ArtBee Welcome to the Artbee fans!! ♥ Your favourite memer! ;)

12/01/2024

اے اللہ۔۔! ہمارے دلوں سے وہ فکریں اتار دے جن کے بوجھ کو تیرےعلاوہ کوئی نہیں جان سکتا!🤍امین یارب العالمین
05/02/2023

اے اللہ۔۔! ہمارے دلوں سے وہ فکریں اتار دے جن کے بوجھ کو تیرے
علاوہ کوئی نہیں جان سکتا!🤍

امین یارب العالمین

21/08/2022

رشتے ان باتوں سے متاثر نہیں ہوتے جو کہی جاتی ہیں۔
وہ ان باتوں سے متاثر ہوتے ہیں جو کہی نہیں جاتیں.

~خلیل جبران

01/08/2022

Lieutenant General Sarfraz Ali is no more due to helicopter crash during flood relief process in Balochistan.

Full passenger list:
1. Corps Commander XII Corps, Lieutenant General Sarfraz Ali.
2. Director General Pakistan Coast Guard, Major General Amjad.
3. Commander Engineers XII Corps, Brigadier Khalid.
4. Major Saeed (Pilot).
5. Major Talha (Co-Pilot).
6. Crew Chief Naik Mudassir.

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

18/07/2022

*نفس کو اکسانے کاعمل آنکھوں سے شروع ہوتا ہے، گناہ کی تلاش ہی تو گناہ ہے، نظاروں کا گناہ ختم ہو جاۓ تو وجود کا گناہ بھی ختم ہوسکتا ہے...!!!*
Qalb E Momin

06/06/2022

کتے کی بچی گشتی

قبریں ہی جانتی ہیں اس شہر جبر میں_! مر کر دفن ہوئے ہیں یا زندہ گڑے ہیں لوگ
30/05/2022

قبریں ہی جانتی ہیں اس شہر جبر میں_!
مر کر دفن ہوئے ہیں یا زندہ گڑے ہیں لوگ

سب چھوڑتے جا رہے ہیں آج کل ہمیں  اے زندگی تجھے بھی اجازت ہے جا عیش کر
18/05/2022

سب چھوڑتے جا رہے ہیں آج کل ہمیں
اے زندگی تجھے بھی اجازت ہے جا عیش کر

17/05/2022


امام احمد بن حنبل کے پاس دو بہنیں آئی سوال ایسا کیا کہ احمد بن حنبل کو رلا دیا ۔
پوچھتی ہیں بتائیں امام صاحب ہم رات کو چرخے پر کپڑا سوتتی ہیں بعض اوقات چراغ کی روشنی بند ہو جاتی ہے تو چاند کی روشنی میں کام کرتی ہیں اب چاند کی روشنی کے کپڑے کا معیار چراغ کی روشنی سے کم ہوتا ہے بتائیں کہ کیا ہم جب بیچیں تو یہ بتا کر بیچیں کہ یہ چراغ والا ہے یہ چاند والا آپ سنتے رہے اور خاموش رہے ۔
پھر پوچھتی امام صاحب بعض اوقات ہمارا چراغ بند ہوجاتا ہمسائیوں کے چراغ کی روشنی میں جو ہمارے گھر آرہی ہوتی ہے اس سے کپڑا بناتے ہیں بتائیں کیا یہ چوری تو نہیں چراغ تو انکا ہے بے شک روشنی ہمارے گھر آرہی ہے
آپ رحمہ اللہ زاروقطار رونا شروع ہوئے پوچھا بیٹیوں کس کے گھر سے ائی ہو ان لڑکیوں نے بشر حافی رحمۃ اللہ کا نام لیا کہ ہم ان کی بہنیں ہیں آپ نے فرمایا میں بھی کہوں کہ ایسی تربیت کسی عام آدمی کے گھر کی نہیں ہو سکتی ۔۔۔۔
یہ تھے ہمارے اسلاف ۔
Albayan Ul Tajweed

وہ بچھڑ گیآ تو نہ مل سکآ مجھے عمر بھرمرآ۔۔۔۔۔۔ ہر سفر ہوآ رائیگآں مجھے رنج ہےمستحسن جامی!
17/05/2022

وہ بچھڑ گیآ تو نہ مل سکآ مجھے عمر بھر
مرآ۔۔۔۔۔۔ ہر سفر ہوآ رائیگآں مجھے رنج ہے

مستحسن جامی!

ﻣﻮﺕ ﺑﮩﺘﺮ ﻧﮧ ﻟﮕﮯ ﺟﺲ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟﺯِﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﺍِﺗﻨﺎ ﺗﻮ ﺁﺳﺎﻥ ﮬﻮﻧﺎ ﭼﺎﮬﺌﯿﮯ"
12/05/2022

ﻣﻮﺕ ﺑﮩﺘﺮ ﻧﮧ ﻟﮕﮯ ﺟﺲ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ
ﺯِﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﺍِﺗﻨﺎ ﺗﻮ ﺁﺳﺎﻥ ﮬﻮﻧﺎ ﭼﺎﮬﺌﯿﮯ"

23/03/2022

فقدان ہے اس جہاں میں مخلصی کا,
احتیاط کیجیے اب تعلقات میں جناب 🥀🔥

Address

Sahiwal
Sahiwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ArtBee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to ArtBee:

Share