21/08/2026
🌙 ربیع الاول مبارک 🌙
الحمدللہ! ربیع الاول کا بابرکت مہینہ تشریف لے آیا ہے۔ ❤️
اس مبارک مہینے کی خوشی میں ہم سب کو چاہیے کہ کثرت سے درود و سلام پڑھیں اور محبتِ رسول ﷺ کو اپنے دلوں میں مزید مضبوط کریں۔
محمد سرفراز باجوہ، پیر صدام حسین چشتی اور شاہد اقبال باجوہ کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو
ربیع الاول کا بابرکت مہینہ بہت بہت مبارک ہو۔ 🌹
اللّٰہم صلِّ علیٰ سیدنا محمد ﷺ وعلیٰ آلِ سیدنا محمد ﷺ 🤲