GGES101/9L Tehsil & District Sahiwal

GGES101/9L Tehsil & District Sahiwal Official School Page and islamic Information

Prohibition to child labour in SMU projects
25/07/2026

Prohibition to child labour in SMU projects

25/07/2026

"ساہیوال میں اس وقت کہاں کہاں بارش برس رہی ہے؟ 🌧️
اپنے علاقے کا نام اور موسم کی صورتحال کمنٹ میں شیئر کریں۔ ☔💚"

More mork in progress to enhance school beauty😊😉
25/07/2026

More mork in progress to enhance school beauty😊😉

*_اُن لوگوں سے ہوشیار رہو۔۔۔۔۔۔_**_جن کے پاس اللہ کے سوا کوئ پناہ نہیں۔۔۔۔۔_**_رسائل مِنَ القُرآن:_*
25/07/2026

*_اُن لوگوں سے ہوشیار رہو۔۔۔۔۔۔_*

*_جن کے پاس اللہ کے سوا کوئ پناہ نہیں۔۔۔۔۔_*

*_رسائل مِنَ القُرآن:_*

*زندگی میں بہاریں والدین سے ہیں⁦⁦*اگر یہ چلے جائیں تو گھر میں دنیا کی سب آسائشیں ہونے کے باوجود سناٹا رہتا ہے اگر حیات ہ...
25/07/2026

*زندگی میں بہاریں والدین سے ہیں⁦⁦*
اگر یہ چلے جائیں تو گھر میں دنیا کی سب آسائشیں ہونے کے باوجود سناٹا رہتا ہے اگر حیات ہیں تو ان کی قدر کر لیں اگر اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں تو ان کے لیے استغفار کو لازمی پکڑ لیں

*پھر زندگی میں سکون دیکھیں گے ان شاء اللّٰہ تعالیٰ*

رَبِّ الرْحَمْھُمَا کَمَا رَبَّیٰنِی صَغِیْرًا

24/07/2026

نہیں معلوم آپ اس وقت کس پریشانی میں ہیں، مگر یقین رکھیں کہ ایک دن ایسا ضرور آئے گا جب آپ سکون اور راحت میں ہوں گے، اور ان دنوں کو یاد کریں گے کہ کیسے اللہ نے ہر پریشانی میں آسانیاں عطا فرمائیں۔ بے شک اللہ اپنے وعدے کو پورا کرنے والا ہے کہ "ہر مشکل کے بعد آسانی ہے"۔

🌹🌸🌹

حضرت یونسؑ کے لیے مچھلی کا پیٹ موت کی جگہ نہیں تھا، بلکہ روح کو ازسرِنو سنوارنے اور اپنے رب کی طرف رجوع کرنے کے لیے ایک ...
24/07/2026

حضرت یونسؑ کے لیے مچھلی کا پیٹ موت کی جگہ نہیں تھا، بلکہ روح کو ازسرِنو سنوارنے اور اپنے رب کی طرف رجوع کرنے کے لیے ایک لازمی خلوت تھی۔

اللہ تعالیٰ کی قدرت کا ایک عجیب مظہر یہ ہے کہ وہ آزمائش کو بھی شفا، اصلاح اور نعمت کا ذریعہ بنا دیتا ہے۔

کبھی اللہ تعالیٰ دنیا کو انسان پر تنگ کر دیتا ہے تاکہ وہ اپنے رب کے قریب آ جائے۔ تب انسان کو احساس ہوتا ہے کہ اصل قید اللہ سے دوری ہے، اور حقیقی آزادی ہر حال میں اسی کے حضور سجدہ کرنے میں ہے۔

24/07/2026
مسکراہٹ  بانٹنے، اچھے الفاظ  کہنے اور دوسروں کو تسلی دینے میں  کبھی کنجوسی  نہ  کریں۔کیا پتہ  سامنے والا  ہمت ہارنے کو ہ...
23/07/2026

مسکراہٹ بانٹنے، اچھے الفاظ کہنے اور دوسروں کو تسلی دینے میں کبھی کنجوسی نہ کریں۔کیا پتہ سامنے والا ہمت ہارنے کو ہو اور آپ کے الفاظ اس کے اندر ایک نئی امید پیدا کردیں۔اسے حوصلہ دیں اور وہ جو ٹوٹنے کے قریب ہو پھر سے ہمت پکڑ لے۔

Address

Chak#101/9L
Sahiwal
547000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GGES101/9L Tehsil & District Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category