Funny Clips

Funny Clips This page is about the entertainment . where any one can enjoy post. video all the time in a week 24

  👻👻😂😂👻👻
22/12/2025

👻👻😂😂👻👻

یہ آپ سب کی محبتیں ہیں۔ جو میرا سرمایہ ہے۔ جیتے رہیں۔
31/07/2024

یہ آپ سب کی محبتیں ہیں۔ جو میرا سرمایہ ہے۔ جیتے رہیں۔

*ہوش کری*میں اس لیے اکثر بچیوں سے کہتا ہوں۔ یہ شادی کے فیصلے زندگی بھر کے فیصلے ہوتے ییں۔ جذباتی پن میں عزت،دولت اعتبار ...
31/07/2024

*ہوش کری*
میں اس لیے اکثر بچیوں سے کہتا ہوں۔ یہ شادی کے فیصلے زندگی بھر کے فیصلے ہوتے ییں۔ جذباتی پن میں عزت،دولت اعتبار اور گھر سب کچھ جاتا ہے۔

ویسے بھی ‏جو محبت کی کہانیاں کچہری میں جنم لیتی اور پروان چڑھتی ہیں، ان کا اختتام تھانے کے محرر کے رجسٹر میں پرچے (FIR) کے اندراج سے ہوتا ہے۔

عورت: بھائی صحیح ریٹ لگاؤ ہم ہمیشہ یہیں سے سامان لیتے ہیںدکاندار: خدا کا خوف کرو باجی! کل ہی تو دُکان کھولی ہے
31/07/2024

عورت: بھائی صحیح ریٹ لگاؤ ہم ہمیشہ یہیں سے سامان لیتے ہیں

دکاندار: خدا کا خوف کرو باجی! کل ہی تو دُکان کھولی ہے

دنیا کی مظلوم عورت وہ ہے جو چار ہزار والی جوتی تین ہزار کی لےاور اگلے دن ہی وہ آٹھ سو کی سیل میں لگی ہو
31/07/2024

دنیا کی مظلوم عورت وہ ہے
جو چار ہزار والی جوتی تین ہزار کی لے

اور اگلے دن ہی وہ آٹھ سو کی سیل میں لگی ہو

عورت کو کوئی بیوقوف نہیں بنا سکتا سوائے رنگ گورا کرنے اور بال لمبے کرنے والے اشتہار کے
31/07/2024

عورت کو کوئی بیوقوف نہیں بنا سکتا
سوائے رنگ گورا کرنے اور بال لمبے کرنے والے اشتہار کے

پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے جانور بھی پریشان۔ ایک بچھڑا پیٹرول پمپ پر قیمت کا جائزہ لیتے ہوئے 😂
31/07/2024

پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے جانور بھی پریشان۔ ایک بچھڑا پیٹرول پمپ پر قیمت کا جائزہ لیتے ہوئے 😂

Address

Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Funny Clips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

//iconSize: [32, 32], //html: '' }) .bindTooltip(name, { //permanent: true, direction: 'bottom', //offset: L.point(12, 25), //opacity: 0.88, interactive: true }) .bindPopup(name); markersLayer.addLayer(marker); } function getMore() { if (gettingMore) { return; } gettingMore = true; var center = map.getCenter(); $.ajax({ url: "/vicinitysearch", data: { lat: center.lat, lng: center.lng, country: "PAKISTAN" } }) .done(function(data) { var added = 0; data.forEach(function(loc) { if (!locationIds.includes(loc.id)) { var mapLoc = {id:loc.id,lat:loc.latitude,lng:loc.longitude,title:trunc20(loc.name),popupHtml:loc.popupHtml,urlPath:loc.urlPath,pictureUrl:loc.pictureUrl}; locations.push(mapLoc); locationIds.push(loc.id); map._addMarker(mapLoc); added++; } }); }) .always(function() { gettingMore = false; }); } map._clearMarkers = function() { markersLayer.clearLayers(); } }); }, 4000); });