Imran Depot

Imran Depot .

03/03/2026

اگر سب کچھ آسانی سے مل جائے تو، کھونے کی اہمیت کون سمجھے گا۔"🙂❤️‍🩹

"انسان کا سب سے بڑا دکھ یہ ہے کہ وہ سمجھا نہیں جاتا "دوستوفسکی
03/03/2026

"انسان کا سب سے بڑا دکھ یہ ہے کہ وہ سمجھا نہیں جاتا "
دوستوفسکی

تعلقات زیادہ گہرے نہ ہوں تو ہی بہتر ہے۔۔۔۔۔آئینے کے جتنے زیادہ قریب جاؤ گے، خامیاں اتنی ہی زیادہ نظر آئیں گی۔۔۔۔۔🖤
25/02/2026

تعلقات زیادہ گہرے نہ ہوں تو ہی بہتر ہے۔۔۔۔۔آئینے کے جتنے زیادہ قریب جاؤ گے، خامیاں اتنی ہی زیادہ نظر آئیں گی۔۔۔۔۔🖤

"جب اللّٰه تمہیں سنبھال لے تو واپس ان چیزوں کی طرف نہ جانا جنہوں نے تباہ کیا."
25/02/2026

"جب اللّٰه تمہیں سنبھال لے تو واپس ان چیزوں کی طرف نہ جانا جنہوں نے تباہ کیا."

ہر اِنسان کی دو زِندگیاں ہوتی ہیں دُوسری تَب شُروع ہوتی ہے جب اُسے احساس ہوتا ہے کہ زِندگی صِرف ایک ہے...🖤
25/02/2026

ہر اِنسان کی دو زِندگیاں ہوتی ہیں دُوسری تَب شُروع ہوتی ہے جب اُسے احساس ہوتا ہے کہ زِندگی صِرف ایک ہے...🖤

25/02/2026

You Got it Everything 👍😊

23/02/2026

جو گھوڑے جنگوں میں جاتے ہیں، وہ شادیوں میں نہیں ناچا کرتے۔💯🔥

جس کے پاس جینے کا کوٸی سبب ہو ، وہ ہر طرح کی آزماٸش برداشت کرسکتا ہے 🤎
22/02/2026

جس کے پاس جینے کا کوٸی سبب ہو ، وہ ہر طرح کی آزماٸش برداشت کرسکتا ہے 🤎

خود کو دریافت کرو ، ورنہ ساری زندگی اُن لوگوں کی رائے پر انحصار کرنا پڑے گا جو خود اپنی حقیقت سے نا واقف ہیں...🖤
22/02/2026

خود کو دریافت کرو ، ورنہ ساری زندگی اُن لوگوں کی رائے پر انحصار کرنا پڑے گا جو خود اپنی حقیقت سے نا واقف ہیں...🖤

صبّر ایسے کرو جیسے روزہ رکھ لیتے ہو اِس تسّلی کے ساتھ کہ مغرب کی آذان ضرور ہوگی۔❤️
21/02/2026

صبّر ایسے کرو جیسے روزہ رکھ لیتے ہو اِس تسّلی کے ساتھ کہ مغرب کی آذان ضرور ہوگی۔
❤️

‏آپ آسمان تو نہیں بن سکتے، لیکن کسی کے لیے "آس" اور "مان” دونوں بن سکتے ہیں۔"🤎🌷
21/02/2026

‏آپ آسمان تو نہیں بن سکتے، لیکن کسی کے لیے "آس" اور "مان” دونوں بن سکتے ہیں۔"🤎🌷

سب سے حسین دل صابرین کے ہوتے ہیں وہ ٹوٹتے ہیں مگر اللہ پر بھروسہ کرنا کبھی نہیں چھوڑتے ۔🧡
21/02/2026

سب سے حسین دل صابرین کے ہوتے ہیں وہ ٹوٹتے ہیں مگر اللہ پر بھروسہ کرنا کبھی نہیں چھوڑتے ۔🧡

Address

Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Depot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share