05/10/2025
کراچی کے نجی بیوٹی پارلر میں تیار ہونے کیلئے آنے والی خاتون کو اچانک پاگل پن کا دورہ پڑ گیا اسٹاف ان کی حرکات سے ڈر گیا دل دہلانے والا واقعہ گھر والوں نے بتایا کبھی کبھی یہ کیفیت ہو جاتی ہے خدا کریم رحم فرمائیں خوبصورت خاتون کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین