Jam Imdad Ali Taj

Jam Imdad Ali Taj Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jam Imdad Ali Taj, Art, Taj Chowk, Sadiqabad.

فقــط اِتنـا سـا تغـیّر ہـے____ کـہ اِس دور کـے لـوگجھانکتے پھرتے ہیں اوروں کے گریبانوں میںنہیں باطن پہ اب کوئی توجہفقط ...
07/09/2025

فقــط اِتنـا سـا تغـیّر ہـے____ کـہ اِس دور کـے لـوگ
جھانکتے پھرتے ہیں اوروں کے گریبانوں میں

نہیں باطن پہ اب کوئی توجہ
فقط ظاہر سنوارے جا رہے ہیں

01/07/2025

خیبرپختونخوا حکومت کا انقلابی قدم — “جوندون کارڈ” کا آغاز!

غریبوں کیلئے خوشخبری!
صوبائی حکومت نے غربت کے مارے افراد کو مفت علاج اور ہر قسم کی ادویات فراہم کرنے کیلئے "جوندون کارڈ" کا اجراء کر دیا ہے۔

✅ ہر ضرورت مند کو ملے گا مکمل مفت علاج
✅ تمام دوائیاں بلا معاوضہ دستیاب ہوں گی
✅ صحت کی سہولت ہر در پر!

اس تاریخی فلاحی اقدام کیلئے 2 ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔

📍 پائلٹ منصوبے کا آغاز ان اضلاع سے کیا جا رہا ہے:
کوہاٹ، مردان، چترال اور ملاکنڈ

یہ کارڈ صرف علاج نہیں، زندگی کی نئی امید ہے!
"جوندون" — زندگی کا دوسرا نام!

پاکستان نےسعودی عرب، یواےای ،قطر،بحرین اور کویت کے لیے فلائی آپریشن معطل کردیا
23/06/2025

پاکستان نےسعودی عرب، یواےای ،قطر،بحرین اور کویت کے لیے فلائی آپریشن معطل کردیا

01/06/2025
پاکستان ایئر فورس کے J-10C انڈس ڈریگن نے بھٹنڈا کے اوپر ہندوستان کے اندر تقریباً 70+ کلومیٹر کے فاصلے پر مار گرائے گئے I...
11/05/2025

پاکستان ایئر فورس کے J-10C انڈس ڈریگن نے بھٹنڈا کے اوپر ہندوستان کے اندر تقریباً 70+ کلومیٹر کے فاصلے پر مار گرائے گئے IAF رافیل کا ملبہ۔

10/05/2025

اب تک سب سے بڑی خبر

21 طیا رے مار گر ائے - ایک طیارہ بمقابلہ دس !!! 🔥❤️
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے ۔ 💞🇵🇰

بھارتی فوج نے پاکستانی حملوں اور اس سے تباہی کا اعتراف کرلیابھارتی فوج کی ترجمان نے تصدیق کی کہ ادھم پور، آدم پور اور پٹ...
10/05/2025

بھارتی فوج نے پاکستانی حملوں اور اس سے تباہی کا اعتراف کرلیا

بھارتی فوج کی ترجمان نے تصدیق کی کہ ادھم پور، آدم پور اور پٹھان کوٹ میں ایئرفیلڈز کو نقصان پہنچا، بھارتی ایئر بیسز پر پاکستانی لڑاکا طیاروں نے حملے کیے۔
https://www.dawnnews.tv/news/1259048/

10/05/2025

‏پہلے حملے کے اثرات بھارت کا دماغ ٹھکانے پر آگیا!
روکو زرا روکو
بھارت جنگ نہیں چاہتا بشرطیکہ کہ پاکستان بھی ایسا ہی چاہے، کرنل صوفیہ قریشی

10/05/2025

بھارت خود مانے گا

آفیشل نقشہ جہاں پاکستانی ائیر فورس نے تباہی مچادی
10/05/2025

آفیشل نقشہ جہاں پاکستانی ائیر فورس نے تباہی مچادی

10/05/2025

پاکستان کی فضائیہ نے دو گھنٹوں میں تاریخ ساز جوابی ردعمل دے کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا
پاک فضائیہ زندہ باد👊💪

10/05/2025

💪💪💪
پاکستان ائیر فورس بھارت کو ناشتہ کرواتے ہوئے

Address

Taj Chowk
Sadiqabad
64350

Telephone

+923006620399

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jam Imdad Ali Taj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category