Emiology

Emiology Like Emiology for soft and lightweight views on daily life in shape of artistically simple facebook covers. Likes and Shares will help spreading hope.

Your contributions will be credited and appreciated. Like Emiology for soft and lightweight views on daily life shape of artistically simple facebook covers. Regards:
Team Emiology

26/08/2023
ہمیشہ ایک جوڑے کو ہر تیسرا شخص توڑتا ہے یقین نہ آئے تو تصویر کو ٹچ کرکے دیکھو
05/06/2023

ہمیشہ ایک جوڑے کو ہر تیسرا شخص توڑتا ہے یقین نہ آئے تو تصویر کو ٹچ کرکے دیکھو

19/04/2023
30/03/2023

جو بیوی اپنے خاوند کی جیب سے پیسے چراتی ہے
وہ سن لے
بروز قیامت وہ نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہوگی🙄🙄

05/03/2023

مرد ہر اُس عورت سے دور بھاگتا ہے، جو اپنی رائے رکھتی ہے، بس یہی وجہ ہے کہ تعلیم یافتہ عورتوں میں طلاق کی شرح زیادہ ہے

16/07/2022

اگر آپ کے گھر میں کوئی PML N کا سپورٹر ہے تو اُسکا شناختی کارڈ آج رات کو چُھپا دیں اور 18 کو واپس کر دیں
کیونکہ اب اتنا وقت نہیں کہ اُن کو سمجھایا جا سکے✌️

15/07/2022

معصومانہ سوال....
اگر عمران خان نے IMF سے پٹرول کی قیمت 300 کرنے کا معاہدہ کیا تھا تو شہباز شریف اب سستا کیسے کررہا ہںے 😂😂

13/07/2022

ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔

بابا جی نے کہا:-
بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو۔

امیدوارکو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم 40000 کا ھے اس لئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں۔

بابا جی نے کہا:-
چوہدری صاحب مجھے اور شرمندہ نا کرو۔تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے۔جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا۔تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں.
اس لیے اس دفعہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔
اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔

صرف ہاتھ ملانے خیریت پوچھنے حال احوال کرنے چائے کی ایک پیالی پلانےپر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت ہے اور امانت کے بارے میں یقینا باز پرس ہوگی۔

01/07/2022

سنا تو تھا کہ پرانے پاکستان میں جا رہے ہیں لیکن اتنے پرانے کا تو بتایا ہی نہیں تھا۔
سائیکل,موم بتی, ہاتھ والا پنکھا اور تانگہ
🤣🖐🏻🤣

Address

Sadiqabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Emiology posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share