Sadiqabad Lovers

Sadiqabad Lovers waqas hassan

17/04/2024
Eid Mubarak to all Muslims community Eid UL fitar 2k24
10/04/2024

Eid Mubarak to all Muslims community Eid UL fitar 2k24

اگر یہودی کمپنیاں کرکٹرز کو لاکھوں کے انعام دے سکتی ھیں،،، ھماری گورنمنٹ سجل علی جیسی فلمی اداکارہ کو تمغے دے سکتی ھے وا...
29/03/2024

اگر یہودی کمپنیاں کرکٹرز کو لاکھوں کے انعام دے سکتی ھیں،،،
ھماری گورنمنٹ سجل علی جیسی فلمی اداکارہ کو تمغے دے سکتی ھے واللہ ابو بکر کا حق سب سے زیادہ بنتا ھے،،،،، جس نے پورے عالم اسلام میں تلاوت قرآن میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے
مانسہرہ کے سب چینلز،، یو ٹیوبرز،،، ٹک ٹاکرز،، سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ،، پیجزز کے ایڈمن حضرات،،، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا والے دوست مانسہرہ کے اس اعزاز کو ھر پلیٹ فارم پہ اتنا پروموٹ کریں کہ ابو بکر کے لئیے یہ عشرہ رمضان کامیابیوں کی نوید بن جائے،،،

یہ مانسہرہ کا فخر ھے، ،،،آپ لوگوں کی سپورٹ سے حکومت بھی مجبور ھو جائے اسے تمغہ حسن کارگردگی دے اور ھر برانڈڈ کمپنی ابو بکر کو اپنا برانڈ ایمبیسڈر رکھ لے،،،،،،،
اگر دوسرے ممالک ھمارے اس بچے کو اتنی عزت دےرھے ھیں تو پھر ھمارا بھی حق بنتا ھے کہ اسکو عزت وشہرت دی جائے،،،،،

28/03/2024

Bachy ka telent chk kro...

Address

Ali Town Near Railway Line
Sadiqabad
0808

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadiqabad Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category