Real Fane Attaullah Essa khelvi

Real Fane Attaullah Essa khelvi for entertainment

11/05/2026

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

I've just reached 400 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
04/11/2024

I've just reached 400 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard, Boher Brothers Kot Sabzal, Rashid Khan, Hashim Mastoi, Za...
09/04/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard, Boher Brothers Kot Sabzal, Rashid Khan, Hashim Mastoi, Zainali Ali, Shar Jamal

05/11/2023

I have reached 200 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

19/08/2023

Happy birthday Lala G

لیجنڈ گلوکار جناب عطاء اللہ خان نیازی عیسیٰ خیلوی 19 اگست 1951 کو میانوالی کی تحصیل عیسیٰ خیل میں نیازیوں کے گھر پیدا ھو...
09/08/2023

لیجنڈ گلوکار جناب عطاء اللہ خان نیازی عیسیٰ خیلوی
19 اگست 1951 کو میانوالی کی تحصیل عیسیٰ خیل میں نیازیوں کے گھر پیدا ھوۓ ۔لالہ جی کی دو بہنیں اور ایک بھائی ھیں ۔جن میں ایک بہن وفات پاچکی ہے ۔والدین بھی شہر خموشاں کے باسی ہیں ۔

فیصل آباد سے پرائیویٹ بی اے کیا ۔ بچپن سے موسیقی کا شوق تھا ۔ سکول کے زمانے میں نعتیں اور ترانے پڑھتے رھے ۔لالہ کے والد محترم احمد خان نیازی اور خاندان والے موسیقی کے سخت خلاف تھے ۔ لالہ جی اپنے شوق کی تکمیل چھپ کر کرتے رھے ۔پروفیسر منور علی ملک صاحب کی کتاب ”درد کا سفیر “ میں لالہ کی ابتدائی گلوکاری کے حوالے سے بہت دلچسپ دلگداز اور درد بھری تحریریں درج ھیں ۔
لالہ نے پانچ شادیاں کیں ۔چوتھی شادی فلمسٹار بازغہ سے کی جس میں سے دو بیٹے اور ایک بیٹی ھے ۔بڑا بیٹا سانول عیسیٰ خیلوی گلوکار ھونے کے ساتھ الیکڑیکل و مکینیکل انجینئر بھی ھے ۔بیٹی لاریب عیسیٰ خیلوی ہالی ووڈ فلموں میں ویژیول۔ایفکٹ میں اپنے فن کا لوہا منوا چکی ھیں اور دنیا کی کم۔عمر ترین ویژیول ایفکٹ خاتون کا ایوارڈ لے چکی ھیں ۔چھوٹا بیٹا بلاول عیسیٰ خیلوی ماڈلنگ کے شعبے سے وابستہ ھے ۔جبکہ لالہ جی نے پانچویں شادی تونسہ شریف کے ایک مذہبی گھرانے میں کی ھے جس میں سے ایک بیٹی فاطمہ ھے جو ابھی سکول پڑھتی ھے ۔
1978 میں لالہ جی کی باقاعدہ ریکارڈنگ ھوئی ۔چار کیسٹ مارکیٹ میں آۓ ۔

1.ادھر زندگی کا جنازہ اٹھے گا
2.دل لگایا تھا دل لگی کیلیے
3.نکی جی گل توں رسدائیں ڈھولا تیڈی کمال اے۔
نے دھوم مچا دی ۔اس کے بعد لالہ کا فنی سفر شروع ھوا ۔ اور یہ سفر آج تک عروج پہ ھے ۔
لالہ جی نے ابتداء میں اپنے علاقے کے خوبصورت شعراء کا کلام گایا ۔
جن میں جناب آڈھا خان ۔ پروفیسر منور علی ملک۔ مجبور عیسیٰ خیلوی ۔ ملک سونا خان بے وس ۔ فاروق روکھڑی ۔ اظہر نیازی ۔ عتیل عیسیٰ خیلوی ۔ ناطق نیازی ۔ خورشید حسنین شاہ۔ الحاج بری نظامی ۔ بڑے نام ھیں ۔ بعد ازاں شاکر شجاع آبادی۔ جناب مظہر نیازی ۔ نذیر یاد ۔ استاد امیر ۔ صابر بھریوں ۔افضل عاجز ۔ ایس ایم صادق ۔ ناز خیالوی ۔ایم افضل جمال۔ تنویر شاھد محمد زئی ۔محمود احمد ۔ منشی منظور ۔کا بھی کلام گایا ۔
اس کے علاوہ ۔ فیض احمد فیض ۔ احمد فراز ۔ ساحر لدھیانوی ۔ بہزاد لکھنوی ۔ شکیل بدایونی ۔ حسرت جے پوری ۔میر تقی میر ۔ ظفر گورکھپوری ۔جگر مراد آبادی ۔جگن ناتھ آزاد ۔تلوک چند محروم۔ قتیل شفائی ۔جیسے ادبی شعراء کو بھی بہت خوبصورت انداز میں گایا ۔
پاکستان تحریک انصاف کیلیے بھی لالہ جی نے چار ترانے گاۓ ۔ چار پاکستانی فلمیں اور ملی نغموں کے علاوہ لاتعداد حمد و نعتیں بھی پڑھیں ۔وطن کی محبت میں سرشار اس سریلے گلوکار نے پانچ ملی نغمے بھی گاۓ ۔
گیننز بک اف ورلڈ ریکارڈ میں لالہ کا نام شامل ھے ۔ صدارتی ایوارڈ براۓ حُسن کارکردگی اور لائیو ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کے علاوہ بہت سے ایوارڈ بھی لالہ کو حاصل ھیں
لالہ کے بارے میں لکھا جاۓ تو الفاظ کم پڑجاتے ھیں ۔
لالہ جی کے گیت صرف لڑکے لڑکی کی محبت بےوفائی ہجر و فراق پہ مبنی نہیں بلکہ کسی ماں سے بیٹے کی جدائی ۔کسی بیٹے کو اپنے وطن اور دوستوں کی یاد ستاۓ تب بھی وہ لالہ۔کو سنتا ھے ۔ان کے گاۓ کلام۔کا انتخاب ہی منفرد رہا ھے ۔جیسے کسی بچے کو اپنا کھلونا,ٹوٹنے کا غم ھو ۔کسی ان کہی خواہش کا اظہار ھو ۔
اللہ پاک لالہ جی کو صحت تندرستی عطافرماۓ ۔ آمین

26/05/2022

Shrabi

Address

Sadiqabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Real Fane Attaullah Essa khelvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share