Silent Lines

Silent Lines " TODAY A READER TOMORROW A LEADER"

31/03/2023
20/03/2023

Massage for ........

میں نے اپنی ساری زندگی لوگوں کی آنکھیں دیکھنے میں گزاردی، کیونکہ جسم کی یہی وہ واحد جگہ ہوتی جہاں انسان اپنی روحوں سمیت...
16/01/2023

میں نے اپنی ساری زندگی لوگوں کی آنکھیں دیکھنے میں گزاردی، کیونکہ جسم کی یہی وہ واحد جگہ ہوتی جہاں انسان اپنی روحوں سمیت موجود ہوتے ہیں۔
جوزے ڈیسوزا سارامگو

مرد پڑھا لکھا ہو کر بھی ان پڑھ عورت قبول کرلیتا ہےلیکن عورت دو لفظ زیادہ پڑھ جاۓ تو اسکو اپنے معیار کا شوہر چاہئے ۔۔💔
16/01/2023

مرد پڑھا لکھا ہو کر بھی ان پڑھ عورت قبول کرلیتا ہے
لیکن عورت دو لفظ زیادہ پڑھ جاۓ تو اسکو اپنے معیار کا شوہر چاہئے ۔۔

💔

14/01/2023

محبت محتا ج کہاں حُسن اور جو انی کی۔

میں تو عمر کے ہر عہد میں چا ہوں گا تمہیں۔

میں سمجھتا ہوں،سب سے بڑا جُرم جو کوئی انسان ، کر سکتا ہے،وہ عشق، نہ کرنا ہے۔، میں با آوازِ بُلند، کہتا ہوں کہ، میں دائمی...
14/01/2023

میں سمجھتا ہوں،

سب سے بڑا جُرم جو کوئی انسان ، کر سکتا ہے،
وہ عشق، نہ کرنا ہے۔،

میں با آوازِ بُلند، کہتا ہوں کہ، میں دائمی مریضِ محبت ہوں۔،

نزار قبانیؔ

اپنے ہاتھوں سے آزاد کردیا !!!جس پرندے میں جان تھی میری !💘
14/01/2023

اپنے ہاتھوں سے آزاد کردیا !!!
جس پرندے میں جان تھی میری !

💘

ذائقہ الگ ہے ہمارے الفاظوں کا !!!!کوئی سمجھ نہیں پاتا ! کوئی بھلا نہیں پاتا !!!🖤
14/01/2023

ذائقہ الگ ہے ہمارے الفاظوں کا !!!!
کوئی سمجھ نہیں پاتا ! کوئی بھلا نہیں پاتا !!!

🖤

عشق جس کو طلاق دے ڈالے !پھر اس کی ساری حیات عدت ہے !
14/01/2023

عشق جس کو طلاق دے ڈالے !
پھر اس کی ساری حیات عدت ہے !

عمریں لگ جاتیں ہیں پیارے اپنا آپ بتانے میں تو نے تھوڑی جلدی کی مجھے چھوڑ کر جانے کی ہر ایک سے یہ مہر محبت تجھ کو تنہا کر...
14/01/2023

عمریں لگ جاتیں ہیں پیارے اپنا آپ بتانے میں
تو نے تھوڑی جلدی کی مجھے چھوڑ کر جانے کی

ہر ایک سے یہ مہر محبت تجھ کو تنہا کر دے گی
دیکھ لکیریں مٹ جاتی ہیں سب سے ہاتھ ملانے سے

💔

Address

Sadiqabad Jagir
64350

Telephone

+3252023810

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Silent Lines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category