Organic Hub

Organic Hub This page is make for your entertainment and also for knowledge based activities. like and invite your friends and share this with people.

like and share my page for knowledge based activities and also for entertainment.

👈1- معدہ ( Stomach ) :  اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہنہیں کرتے ۔👈2 -  گردے ( Kidneys ) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب...
25/06/2022

👈1- معدہ ( Stomach ) : اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ
نہیں کرتے ۔
👈2 - گردے ( Kidneys ) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے ۔
👈3 - پتہ ( Gall bladder ) اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11 بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں
👈4 - چھوٹی آنت ( Small intestines ) اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں،
👈5 - بڑی میں آنت ( Large intestine ) اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں
👈6 - پھیپھڑے ( Lungs ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔
👈7 - جگر ( Liver ) اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں
👈8 - دل ( Heart ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں
👈9 - لبلبہ ( Pancreas ) لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے
مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو،
👈10 - آنکھیں ( Eyes ) اس وقت تنگ آجاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں ۔
👈11 - دماغ ( Brain ) اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی negative سوچتے ہیں ۔
👈! اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھئے اور ان کو خوفزدہ مت کیجیئے ۔
یاد رکھئے یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں ۔۔۔!!!!

ایک صحابیؓ اپنی بیوی کی کسی بات کی وجہ سے بڑے تنگ تھے۔ وہ صحابی سوچنے لگے کہ کوئی ایسا طریقہ ہو کہ اپنی بیوی کو سبق سکھا...
30/04/2022

ایک صحابیؓ اپنی بیوی کی کسی بات کی وجہ سے بڑے تنگ
تھے۔ وہ صحابی سوچنے لگے کہ کوئی ایسا طریقہ ہو کہ اپنی بیوی کو سبق سکھایا جائے۔ سوچا کہ میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس چلتا ہوں۔ وہ ذرا جلالی طبیعت کے ہیں، ان سے جا کر میں بات کرتا ہوں کہ وہ ذرا میری بیوی کو سمجھانے کا کوئی طریقہ بتائیں گے۔ چنانچہ وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے۔ جب وہاں پہنچے تو کیا دیکھتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی اہلیہ ان سے پردے میں بات کر رہی ہیں۔ مگر بات کرتے ہوئے ان کا لہجہ اونچا ہے اور وہ تیزی سے بات کر رہی ہیں اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ تسلی کے ساتھ کھڑے ہو کر ان کی بات کو سن رہے ہیں۔ جب اُن صحابیؓ نے دیکھا کہ میں تو اس مقصد کے حل کے لئے یہاں آیا تھا، یہاں تو پہلے ہی آگے سے باتیں سنی جا رہی ہیں۔ وہ واپس آنے لگے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا کہ بھئی واپس کیوں جا رہے ہو؟
عرض کیا اے امیر المومنینؓ..!جس کام کے لئے آیا تھا وہی کام یہاں ہوتے دیکھا تو میں نے سوچا میں واپس ہی جاؤں۔
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اسے کہا کہ دیکھو کہ یہ میری بیوی بھی ہے کہ میرے لیے باعث سکون ہے اور میرے لئے باورچن بھی ہے، گھر میں سارا دن میرے لئے کھانے دانے پکانے میں لگی رہتی ہے۔ میرے لئے دھوبن بھی ہے، میرے کپڑوں کو بھی صاف کرتی ہے۔ میرے گھر کی صفائی کرنے والی بھی ہے۔ جب یہ گھر کی باورچن بھی بن جاتی ہے، دھوبن بھی بن جاتی ہے، میرے لئے جہنم سے آڑ بهی ہے، اتنی قربانیاں میرے لئے دے رہی ہے تو کیا اس کی بات میں تحمل مزاجی سے سن نہیں سکتا؟
وہ صحابیؓ کہنے لگے آپؓ نے میرے دل کی گرہ کھول دی۔ جب میری بیوی مری خاطر اتنی قربانیاں دے رہی ہے تو میں بھی اس کی بات کو تحمل مزاجی سے سننے کی عادت ڈالوں گا۔ (سبحان اللہ )

مثالی ازدواجی زن

بیس بائیس سال کی عمر میں کمیشنڈ آفیسر بننے کیبعد سیکنڈ لیفٹیننٹ سے لیفٹیننٹ پھر کیپٹن پھر میجر پھر لیفٹیننٹ کرنل پھر کرن...
15/04/2022

بیس بائیس سال کی عمر میں کمیشنڈ آفیسر بننے کیبعد سیکنڈ لیفٹیننٹ سے لیفٹیننٹ پھر کیپٹن پھر میجر پھر لیفٹیننٹ کرنل پھر کرنل پھر برگیڈئیر پھر میجر جنرل پھر لیفٹیننٹ جنرل اور پھر ان میں سے ایک آرمی چیف تب جا کے کالر پر چار ستارے لگتے ہیں ۔

مگر اس میں پچیس سال لگتے ہیں اور ان پچیس سالوں میں بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں سے لے کر سیاچین کی یخ بستہ وادیوں تک کی ڈیوٹی شامل ہوتی ہے کئی جنگیں سینکڑوں محاذ سینکڑوں آپریشن سینکڑوں بار موت سے سامنا شامل ہوتا ہے اور جب اس سب سے نکل کر آنے والا GHQ پہنچتا ہے وہ کوئی عام انسان نہیں ہوتا ۔

اور ان سب سے نکل کر منجے ہوۓ تجربہ کار صاحب بصیرت حوصلوں والے دور اندیش افراد تھنک ٹینک کا حصہ ہوتے ہیں اور ریاست کی پالیسیز بناتے ہیں۔لہذا وقتی یا نظر آنے والی چیزوں کو بنیاد بنا کر یا سیاسی وابستگی کے واسطے فوج پر کیچڑ اچھالنا کسی طور مناسب نہیں جو ایسا کرتے ہیں یا کر رہے ہیں انکی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے فوج ریاست کی سالمیت و دفاع کی ضامن ہے۔!🇵🇰

*جو چیز آپکے لیے فالتو ہـے* *ہو سکتا ہـے وہ کسی اور کے لیے زندگی کی لکیر ہو !  ...*
11/03/2022

*جو چیز آپکے لیے فالتو ہـے*
*ہو سکتا ہـے وہ کسی اور کے لیے زندگی کی لکیر ہو ! ...*

گاٶں کا وڈیرا مسجد میں جھاڑو لگا رہا تھا، اتنی دیر میں مسجد کے امام صاحب تشریف لاٸے اور کہا: صاحب یہ میں کیا دیکھ رہا ہو...
09/03/2022

گاٶں کا وڈیرا مسجد میں جھاڑو لگا رہا تھا، اتنی دیر میں مسجد کے امام صاحب تشریف لاٸے اور کہا: صاحب یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں ؟
وڈیرے نے کہا: امام صاحب آپ نے ہی بتایا تھا کہ مسجد کی صفاٸی کا بڑا ثواب ہے تو سوچا کہ میں کیوں اس سے محروم رہوں
امام صاحب نے آگے بڑھ کر موصوف کے ہاتھ سے جھاڑو لے لیا اور کہا: یہ ثواب کسی غریب کیلٸے چھوڑ دیں اللہ نےآپ کو مال دولت دیا ہے آپ کا کام مسجد کی صفاٸی نہیں بلکہ کسی نٸی مسجد کی تعمیر ہے
اگر آپ بھی صفاٸی کر کہ ثواب لیں گے تو مسجدوں کی تعمیر کون کریگا ؟

خبر سنی ھے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب نے پشاور دھماکے کی مذمت کی ہے تو ہم بھی یہ کہیں گے کہ باجوہ صاحب یہ مذمت والے ثواب ہم بےبس غریبوں کیلٸے چھوڑ دیں، یہ آپکے لئے نہیں ہیں
آپ کو اللہ نے کرسی، اقتدار، فورس، دنیا کی بہترین ایجنسی اور اوپر سے نیشنل ایکشن پلان بھی دیے ہیں
آپ کا کام مرمت کا ہے مذمت کا نہیں
بسم اللہ کیجیے قاتلوں کو پکڑ کر سرعام پھانسی دلوائیے اور اپنے حصے کا ثواب ليجيے

A great Opportunity for Students of Renala Khurd who can Learn Professional and Technical Skills and earn online make th...
15/02/2022

A great Opportunity for Students of Renala Khurd who can Learn Professional and Technical Skills and earn online make their future bright with NextOn.

ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﮐﺮﮐﮯ ﮔﮭﺮﺳﮯ ﻧﮑﻠﯽ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﺟﺴﻢ ﺑﯿﭻ ﮐﺮ کچھ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﮐﺮﻭﻧﮕﯽ ! ﻭﮦ ﮔﮭﺮﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ...
11/02/2022

ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﮐﺮﮐﮯ ﮔﮭﺮﺳﮯ ﻧﮑﻠﯽ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﺟﺴﻢ ﺑﯿﭻ ﮐﺮ کچھ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﮐﺮﻭﻧﮕﯽ ! ﻭﮦ ﮔﮭﺮﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﭘﮩﻨﭽﯽﺟﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﺟﺴﻢ ﻓﺮﻭﺷﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﺗﮭﯽ، ﻭﮦ ﻟﮍﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ ﺟﺎﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽﺍﺩﺍﺋﯿﮟ ﺩﮐﮭﺎﮐﺮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﻣﺘﻮﺟﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﯽ، ﻟﯿﮑﻦ ﮐﺴﯽ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﮑﯽ ﻃﺮﻑ ﺗﻮﺟﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯼ ﺗﻮﺟﮧﺗﻮ ﺩﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺍﺳﮑﯽ ﻃﺮﻑ ﻧﻈﺮ ﺗﮏ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ، ﻟﻮﮒﺁﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﯽ ﻃﺮﻑ ﻧﻈﺮ ﺍﭨﮭﺎﺋﮯ ﺑﻨﺎ ﮔﺰﺭﺟﺎﺗﮯ، ﺧﯿﺮ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡﮐﮭﮍﮮ ﮐﮭﮍﮮ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﺷﺎﻡ ﮨﻮﮔﺌﯽ، ﻭﮦ ﮐﺎﻓﯽ ﺩﻟﺒﺮﺩﺍﺷﺘﮧ ﮨﻮﮐﺮ ﮔﮭﺮﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﻗﺪﻡ ﺑﮍﮬﺎﻧﮯ ﻟﮓ ﮔﺌﯽ ! ﺟﺐ ﮔﮭﺮ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﻮ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﭘﺎﯾﺎ، ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﺑﺎﭖ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ “ﺑﯿﭩﯽ ﺗﻮ ﮐﮩﺎﮞ ﭼﻠﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ؟ ﻟﮍﮐﯽ ﻧﮯ ﺑﺎﭖ ﺳﮯ ﻣﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﺍﻭﺭ ﺭﻭ ﺭﻭ ﮐﺮ ﺳﺎﺭﺍ ﻣﺎﺟﺮﺍ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯿﺎﮐﮧ “ﺍﺑﻮ مجھ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮭﻮﮎ ﺳﮯ ﺑﻠﮑﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﮩﻦ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﯽﺣﺎﻟﺖ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮨﻮ ﮐﺮ ﮔﻨﺎﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﻧﮑﻞ ﭘﮍﯼ، ﻟﯿﮑﻦ ﮐﺴﯽ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﯽ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﻧﻈﺮ ﺗﮏﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ !
ﺳﺎﺭﺍ ﻣﺎﺟﺮﺍ ﺳﻨﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﺎﭖ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ، ﺑﯿﭩﺎ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﺎﭖ ﻧﮯ ﺁﺝ ﺗﮏ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﻏﯿﺮ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺁنکھ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﮯ ﻣﻤﮑﻦ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﻧﻈﺮ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﮯ ! ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﻈﺮ ﮐﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﭼﺎﺩﺭ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮈﺍﻟﻮ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻧﻈﺮﺷﮩﻮﺕ ﮐﯽ ﺑﯿﺞ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ، ﺁﺝ ﺗﻢ ﺑﭽﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ ﮐﻞ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺍﻭﻻﺩ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺭہے گی،
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

پرانے زمانے میں مال برداری اور پبلک ٹرانسپورٹ کے لئیے بیل گاڑیاں ھوا کرتی تھیں۔ ہر بیل گاڑی کے ساتھ ایک کتا ضرور ھوتا تھ...
31/01/2022

پرانے زمانے میں مال برداری اور پبلک ٹرانسپورٹ کے لئیے بیل گاڑیاں ھوا کرتی تھیں۔ ہر بیل گاڑی کے ساتھ ایک کتا ضرور ھوتا تھا جب کہیں سنسان بیابان میں مالک کو رکنا پڑتا تو اس وقت وہ کتا سامان کی رکھوالی کیا کرتا تھا
جس جس نے وہ بیل گاڑی چلتی دیکھی ھوگی تو اس کو ضرور یاد ہوگا کہ وہ کتا بیل گاڑی کے نیچے نیچے ہی چلا کرتا تھا

اُس کی ایک خاص وجہ ہوتی تھی کہ جب مالک چھوٹا کتا رکھتا تھا تو سفر کے دوران اُس کتے کو گاڑی کے ایکسل کے ساتھ نیچے باندھ دیا کرتا تھا تو پھر وہ بڑا ھو کر بھی اپنی اسی جگہ پر چلتا رہتا تھا

ایک دن کتے نے سوچا کہ جب مالک گاڑی روکتا ہے تو سب سے پہلے بیل کو پانی پلاتا ہے اور چارا ڈالتا ہے پھر خود کھاتا ہے اور سب سے آخر میں مجھے کھلاتا ہے

حالانکہ گڈھ تو ساری میں نے اپنے اوپر اُٹھائی ھوتی ہے
دراصل اس کتے کو گڈھ کے نیچے چلتے ہوئے یہ گمان ہو گیا تھا کہ یہ گڈھ میں نے اُٹھا رکھی ہے

وہ اندر ہی اندر کُڑھتا رہتا ہے اور ایک دن فیصلہ کیا کہ اچھا پھر ایسے تو ایسے ہی سہی میں نے بھی آج راستے میں ہی گڈھ چھوڑ دینی ہے جب آدھا سفر ھو ہوا تو کتا نیچے بیٹھ گیا اور گڈھ آگے نکل گئی کتا حیران پریشان اس کو دیکھتا رہ گیا.۔

ایسے ہی کچھ کردار آپ کو اپنی زندگی میں ملیں گے جو اس گمان میں ہیں کہ سارا بوجھ تو انہوں نے اٹھا رکھا ہے وہ نا ہونگے تو سسٹم رک جائے گا۔ حلانکہ ایسا کچھ بھی نہیں.. یاد رکھیں زندگی کبھی نہیں رکتی کسی کے لیے کہانی میں کردار بدلتے رہتے ہیں مگر زندگی چلتی رہتی ہے
بس اپنی نیت صاف رکھیئے اور محنت کرتے جائیں محنت کا پھل اللّٰہ خود دے گا یہ دنیا کبھی آپ سے خوش نہیں ہوگی.

ساؤتھ افریقہ میں ایک اوڈی نامی قبیلہ ہے اس قبیلے کے مردوں میں سب سے زیادہ پرکشش اور خوبصورت اسے سمجھا جاتا ہے جس کا پیٹ ...
28/01/2022

ساؤتھ افریقہ میں ایک اوڈی نامی قبیلہ ہے اس قبیلے کے مردوں میں سب سے زیادہ پرکشش اور خوبصورت اسے سمجھا جاتا ہے جس کا پیٹ سب سے زیادہ بڑا ہوتا ہے جتنا بڑا نکلا ہوا پیٹ ہوگا وہ مرد قبیلے کی خواتین میں اتنا ہی زیادہ مقبول اور مطلوب ہوگا .

آپ کو بتانے کا مقصد صرف یہ ہے کہ اگر آپ کی بھی توند نکلی ہوئی ہے تو غم نہ کیجیے آپ ایک پرکشش اور ہینڈسم مرد ہیں بس اتنی سی بات ہے کہ آپ غلط قبیلے میں رہ رہے ہیں😐😐😐

ایک عربی شخص کہتے ہیں کہ میں ایک دعوت پہ مدعو تھا میں نے ایک بندے کو دیکھا وہ قہوے پہ قہوہ "چڑھا" رہا ہے میں نے ان سے کہ...
24/01/2022

ایک عربی شخص کہتے ہیں کہ میں ایک دعوت پہ مدعو تھا میں نے ایک بندے کو دیکھا وہ قہوے پہ قہوہ "چڑھا" رہا ہے میں نے ان سے کہا آپ اتنا قہوہ کیوں پیتے ہیں؟

اس نے جواب دیا کہ
آپ کو معلوم ہے کہ میرے والد 105 سال کی عمر کو پہنچے ہیں اور وہ صحت مند ہیں۔

میں نے پوچھا آپ کے والد قہوہ زیادہ پیتے ہیں؟

اس نے جواب دیا
نہیں،وہ لوگوں کے نجی اور ذاتی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے ہیں۔

Jis ko samjh i wo like or share kry
Or jo ni samjhy wo comment kren

Address

Renala Khurd
56150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Organic Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Organic Hub:

Share