25/10/2024
آجکل پاسپورٹ آفس میں ایک نیا ڈرامہ چل رہا ہے جس پاسپورٹ کا ٹائم ڈیلیوری ایک مہینہ تھا وہ چار چار مہینے کے بعد مل رہا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگ زیادہ سے زیادہ ارجنٹ یا فاسٹ ٹریک میں آئیں اور زیادہ فیس بھریں حکومت کو اس بات پر غور کرنا چاہیے غریب عوام یہ رقم نہیں بھر سکتی