Sad & Romantic Poetry

Sad & Romantic Poetry This Page ! sad & Romantic Poetry! for paid promotion DM me on Instagram and inbox.
(288)

*اے حاصل خلوص بتا کیا جواب دوں*  *دنیا یہ پوچھتی ہے کہ میں کیوں اداس ہوں*🫠
18/07/2026

*اے حاصل خلوص بتا کیا جواب دوں*
*دنیا یہ پوچھتی ہے کہ میں کیوں اداس ہوں*🫠

16/07/2026

Byshk

15/07/2026

14/07/2026

14/07/2026

12/07/2026

Kia zrort thi..

10/07/2026

❤️اور جب ذلیل ہو کر صبر آجائے تو کیا عشق،کیا محبوب،کیا محبت 💔🙂
بھول جانے کا وعدہ نہیں کر سکتا لیکن میں تمہیں کبھی آواز نہیں دوں گا 🥺

10/07/2026

🍂:آخر کتنا چاہنا پڑتا ہے؟
کتنا چاہنا ہے ایک انسان کو کہ
وہ تاعمر فقط تمہارا ہی رہے؟
میں نے تو تمہیں تب بھی چاہا
جب مجھے خود بھی پیار کا
مطلب تک نہیں پتا تھا۔
تمہیں تب بھی مانگتی تھی
جب مجھے مانگی ہوئی چیزوں سے
بےحد نفرت تھی۔
مجھے مانگنا نہیں آتا تھا
پھر بھی تمہیں حاصل کرنے کے لئے
میں طویل سجدے کیا کرتی تھی۔
میں نے تمہیں ہر اس جگہ مانگا
جہاں مجھے لگا تھا کہ
میری دعا قبول ہو سکتی ہے۔
خود کے لئے کبھی کچھ نہیں مانگا
لیکن تمہارے لئے منتیں مانگنا عام بات تھی۔
نہ دن دیکھا
نہ راتوں کا حساب رکھا،
نہ اصول دیکھے
نہ شریعت دیکھی،
نہ اچھائی دیکھی
نہ عیبوں کا حساب رکھا۔
ہر چیز بھولا کر صرف تمہیں چاہا،
تمہارا دیا ہر غم
میرے لئے تمہاری محبت کی ادا تھی۔
تمہاری ہر بات میرے لئے
پتھر کی لکیر ہوتی تھی۔
تمہاری جب تک دید ہوتی تھی
میری روز عید ہوتی تھی۔
پھر ایک دن تم نے ہی
میری زندگی کے سارے تہواروں کو
ماتم میں بدل دیا۔

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sad & Romantic Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category