23/08/2026
انشاءاللہ بروز جمعة المبارک بعدازنماز مغرب مرکزی جامع مسجد سیدہ زہراء سلام اللہ علیھا سکول روڈ الہ آباد ویسٹریج تھری راولپنڈی میں عظیم الشان چھٹی سالانہ تاجدار ختم نبوتؐ و میلاد مصطفیٰ کانفرنس منعقد ہو رہی ہے تمام اہل اسلام کو سگ در زہراء قاری امانت علی حیدری چشتی گولڑوی صاحب کی جانب سے پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے تمام آنے والے حضرات مہمانان خصوصی ہوں گئے جزاک اللہ خیرا