Raja Hasnain

Raja Hasnain تازه ترین نیوز ،ظلم کے خلاف آواز اور بے سہارا لوگوں کی مدد کےلیے ہمارا ساتھ دیں۔ہمارا پیج آپ کی آواز بنے گا😊😊😊😊😊

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😢مندرہ سٹاپ پر ٹریفک کا خوف ناک حادثہ تیز رفتار ٹریلہ کی بریک فیل ہونے سے دو ...
16/07/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😢
مندرہ سٹاپ پر ٹریفک کا خوف ناک حادثہ تیز رفتار ٹریلہ کی بریک فیل ہونے سے دو افراد کو کچل ڈالا جن میں ایک عورت شامل یے دونوں باپ بیٹی بتائے جاتے ہیں جو نظر چیک کرانے کے لیے ایل آر بی ٹی اے تھے حادثہ اتنا شدید تھا کی لڑکی کے ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے بزرک کمیلی کلر سیداں کے بتائے جاتے ہیں۔۔۔

غریب کہاں جائے تھانہ گوجرخان سے چودہ سالہ بچی اغوا پہلے تھانے والے ایف آئی آر نہیں دے رہے تھے اب ایف آئی آر دے دی لیکن ط...
02/07/2026

غریب کہاں جائے تھانہ گوجرخان سے چودہ سالہ بچی اغوا پہلے تھانے والے ایف آئی آر نہیں دے رہے تھے اب ایف آئی آر دے دی لیکن طاقتور ملزمان کو گرفتار نہیں کر رہی ماں کا رو رو کا برا حال اب یہ کیس میرے حوالے میں اس وقت تک خاموش نہیں پیٹھوں کا جب تک ملزمان گرفتار نہیں ہوں گے پولیس اپنا موقف دے سبھی اس پوسٹ کو لگائیں اور شئیر کریں۔۔۔

پیمرا کا جیو نیوز کو نوٹس، نشریات معطل کرنے کے احکامات جاری ۔!  جیو نیوز کا لائسنس فی الفور 15 دن کے لیے معطل کردیاگیا۔ ...
02/07/2026

پیمرا کا جیو نیوز کو نوٹس، نشریات معطل کرنے کے احکامات جاری ۔!
جیو نیوز کا لائسنس فی الفور 15 دن کے لیے معطل کردیاگیا۔ جیو نیوز پر 10 محرم الحرام، 26 جون 2026 کو پروگرام "سفرِ عشق" میں نا قابل قبول مذہبی تصویر کشی کی گئی۔جو نا صرف لائسنس کی خلاف ورزی بلکہ مذہبی، معاشرتی اور ثقافتی اقدار اور اصولوں کے منافی ہے۔ پیمرااتھارٹی

02/07/2026
ناران رافٹنگ ٹیم نے کل چار لڑکوں کو بچایا تھا آج ان کی گاڑی بھی نکال لی۔جو لوگ اس معاملے میں پھنسے تھے وہ بے انتہا امیر ...
02/07/2026

ناران رافٹنگ ٹیم نے کل چار لڑکوں کو بچایا تھا آج ان کی گاڑی بھی نکال لی۔جو لوگ اس معاملے میں پھنسے تھے وہ بے انتہا امیر پارٹی ہے۔انہیں چاہیے اس کشتی میں موجود پانچوں لڑکوں کو کم از کم دس دس لاکھ انعام دیں-کیونکہ یہ لوگ دیہاڑی دار ہوتے ہیں ان کے مالی حالات اتنے اچھے نہیں ہوتے اور ان کا کام بھی سال میں چار پانچ مہینے ہی چلتا ہے۔اس پارٹی کو ان لڑکوں کو ضرور انعام دینا چاہیے۔اور گورنمنٹ کو بھی چاہیے ان پانچوں لڑکوں کو انعام اور ایوارڈ دیں۔میں نے دیکھا ہے کچھ ٹی وی ایکٹروں اور یوٹیوبرز کو بھی ملتے ہیں۔یہ لوگ اصل ہیرو ہیں۔جنہوں نے بغیر کسی لالچ کے چار لوگوں کی جان بچائی ہے۔ افسوس یہ ہے کہ ہمارے ملک میں ایسے بے شمار باصلاحیت نوجوان موجود ہیں، مگر مناسب سرپرستی، تربیت اور وسائل نہ ہونے کی وجہ سے وہ بین الاقوامی رافٹنگ مقابلوں میں بھی پاکستان کی نمائندگی نہیں کر پاتے۔ اگر حکومت اور نجی ادارے ایسے لوگوں کا ہاتھ تھام لیں تو یہی نوجوان ایک دن عالمی سطح پر پاکستان کا پرچم بلند کر سکتے ہیں۔

02/07/2026

آصف شاہ سے
تھانہ روات کی حدود میں تین گدھیاں(کھوتیاں )باولی ہو چکی ہیں جو جانوروں اور انسانوں کو کاٹنے کے لیے دوڑتی پھررہی ہیں ۔انکا سد باب کو کریگا؟؟؟

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ چوکپنڈوڑی ایس آئی عتیق الرحمان کیانی کو نیا انچارج تعینات کر دیا گیا۔
02/07/2026

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ چوکپنڈوڑی ایس آئی عتیق الرحمان کیانی کو نیا انچارج تعینات کر دیا گیا۔

سانحہ کاہنہ۔  وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب حکومت کاجاں بحق ہونے والے بچوں کے لواحقین کیلئے 20,20 لاکھ روپے امد...
01/07/2026

سانحہ کاہنہ۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب حکومت کا

جاں بحق ہونے والے بچوں کے لواحقین کیلئے 20,20 لاکھ روپے امداد کا اعلان۔ زخمیوں کو پانچ پانچ لاکھ روپے دیے جائیں گے۔

01/07/2026

کاہنہ ٹیوشن سنٹر کی چھت گر گئی. ایک ہی ماں کے 3 پھول چلے گئے! محــرم کا مہینہ ہے، مولا حــسین علیہ السلام نے 72 شہیدوں کے لاشے کیسے اٹھائے ہوں گے .. 🥺🥺😭

اللّٰہ تعالیٰ ان ماؤں کو بھی صبر دے جن کے پیارے اس مہینے میں دنیا سے چلے گئے ..

جھنگ روڈ مست پور کبیر والا بس نے  بچہ کو ٹکر ماری بچہ  موقع پر جان بحقشالیمار بس قاتل بس جس کے ٹکر سے یہ بچہ  جانبحق ہوا...
01/07/2026

جھنگ روڈ مست پور کبیر والا بس نے بچہ کو ٹکر ماری بچہ موقع پر جان بحق
شالیمار بس قاتل بس جس کے ٹکر سے یہ بچہ جانبحق ہوا
جھنگ روڈ کبیروالہ دو بسیں مقابلے میں اور سپیڈ میں جا رہی تھی اس دوران بچی کو ہٹ کیا دونوں بسیں تھانہ 12 میل میں بند ہیں امید کرتے ہیں ان کے خلاف قانونی
کاروائی کی جائے گی
جانبحق ہونے والا
ملک عمران ولد ملک طاہر سمیجہ
ملک عمران کا بیٹا تھا
موضع مست پور

Address

Rawalpindi Punjab
Rawalpindi
47541

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Hasnain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category