Aao ChAwLaIN maRIan

Aao ChAwLaIN maRIan یہ مقام خاص آپکی چہرے کی رونق کو برقرار رکھنے کیلیے ہے __ لہذا حسب توفیق اپنا فرض ادا کریں شکریہ 😋

15/08/2024

😋🤗

19/05/2024
عید مبارکمیرے شہر کی مشہور سوغات مونگ پھلی یا پھر سکھو شہر کا تلواں ہے ____ مگر اس سال اپنے شہر کے تمام پیٹرول پمپ پہ مش...
11/04/2024

عید مبارک
میرے شہر کی مشہور سوغات مونگ پھلی یا پھر سکھو شہر کا تلواں ہے ____ مگر اس سال اپنے شہر کے تمام پیٹرول پمپ پہ مشہور و معروف یہ قلفی اب شہر کے بچوں ،بڑوں میں اب یکساں مقبول ہے اور اس پہ کوئ سمجھوتہ نہ ہے_____

مشتری ہوشیار باش: اے لو ایتھے وی کرپشن شروع ہو گئ اے اب 10 روپے والی کوکومو میں 4 بسکٹ انا شروع ہو گئے ہیں
07/03/2024

مشتری ہوشیار باش: اے لو ایتھے وی کرپشن شروع ہو گئ اے
اب 10 روپے والی کوکومو میں 4 بسکٹ انا شروع ہو گئے ہیں

آج تو عجب اتفاق ہوا کہہ بچی کی یہ دوائ لینے جب میڈیکل اسٹور گیا تو وہاں مجھ سے پہلے بھی 2 عورتیں موجود تھی تو سائیڈ سے ہ...
26/02/2024

آج تو عجب اتفاق ہوا کہہ
بچی کی یہ دوائ لینے جب میڈیکل اسٹور گیا
تو وہاں مجھ سے پہلے بھی 2 عورتیں موجود تھی
تو سائیڈ سے ہو کے لڑکے کو کہا یہ مطلوبہ دوائ دے دو تب جب بل دینے کے لیے بٹوا شریف سے پیسے نکالے تو 100/- روپے کا نوٹ بھی پیسوں کے ساتھ نکل کے اماں جی کے قدموں میں جا گرا
اس سے پہلے کہہ میں اٹھاتا اماں جی پیسے اٹھا لیے اور ساتھ کھڑی لڑکی کو کہنی مار کر بولی : تیرا دھیان کدھر اے پیسے تھلے سٹ رہی ایں
لڑکی مجھے اور میڈیکل سٹور والے کو دیکھ کر مسکراتے ہوئے پلٹ کر کھڑی ہو گئ
بقلم خود اپنا سامان لیا اور نکل لیے کچھ اور کہے سنے بغیر

،

سنگتاں ہون چنگیاں ____ تے یار رلدے نیئں
24/02/2024

سنگتاں ہون چنگیاں ____ تے یار رلدے نیئں

21/02/2024

کل رات کچھ مسلہ تھا تو ساسپٹل جانا ہوا
تحو سواری اتار کے ہاسپٹل بقلم خود روڈ کنارے ٹرن پہ رکشا کھڑا کر دیا اور لائٹیں دیکھنے بیٹھ گئے
اتنے میں 2 عورتیں آتی دکھائی دی تو انہوں نے بولا سامنے بنک جانا ہے کتنے پیسے لو گئے
میں کہا باجی 150/- دے دینا آپ
باجی: بھائ ادھر سے پتھر اٹھا کے سامنے بینک پھنکو تو جا پہنچے (بقلم خود بھی شرمندہ ہو کر) باجی بات تو آپکی درست ہے مگر یوٹرن سے وہاں آنا پڑے گا
باجی بیٹھ گئیں اور کہا بنک کی سیڑھیوں کے پاس اتارنا جب بنک اتری تو ہستے ہستے 200/- روپے دیے اور بولی رکھ لے

،😋

آپ کی قریبی دوکان پہ یہ موجود ہے کیا ؟
19/02/2024

آپ کی قریبی دوکان پہ یہ موجود ہے کیا ؟

اس سوغات کے مزے بس شادی شدہ افراد ہی کے نصیب میں ہوتے ہیں ،
18/02/2024

اس سوغات کے مزے بس شادی شدہ افراد ہی کے نصیب میں ہوتے ہیں ،

13/02/2024

جی آیاں نوں
بمقام: یونین کونسل جنڈ مہلو گوجرخان

07/02/2024

عجیب سسٹم میں پھنس گیا
گھر والے اور اپنے جاننے والوں کو معلوم میں عمران خان کی پارٹی کا
جبکہ میرے قریبی دوست کی پارٹی تحریک لبیک
ابھی اپنے کسٹمر کال کی کہہ کل 2 جھنڈے پیپلز پارٹی کے لگانے رکشے پہ اور لوگوں کو ووٹ پول کرانی آپ نے
😝😋😇

حسرت ہی رہے تو بہتر ہےچاند حاصل ہو جائے تو کہاں چاند لگتا ہے
28/01/2024

حسرت ہی رہے تو بہتر ہے
چاند حاصل ہو جائے تو کہاں چاند لگتا ہے

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aao ChAwLaIN maRIan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share