02/04/2026
محمد حفیظ کا بڑا بیان! 🔥
انہوں نے معاذ صداقت کو صائم ایوب سے بہتر پیکیج قرار دے دیا 💯
حفیظ کے مطابق صائم ایوب کو ضرورت سے زیادہ ہائپ دی گئی ہے جبکہ معاذ صداقت نہ صرف بہتر بیٹسمین ہیں بلکہ ایک مکمل بولر بھی ہیں 🏏🔥
آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا آپ حفیظ کی بات سے اتفاق کرتے ہیں؟ 👇
🏏🔥