TeRi Jhuki Nazar

TeRi Jhuki Nazar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TeRi Jhuki Nazar, Party Entertainment Service, Rawalpindi.

29/05/2020

اور تم وہ واحد شخص ہو
جس کے نام کے بغیر
میری ہر دعا 🤲 نامکمل سی ہے۔

We pray this Eid brings you your family happiness, joy and all the blessings of Allah.Eid Mubarak to you and Your family...
24/05/2020

We pray this Eid brings you your family happiness, joy and all the blessings of Allah.

Eid Mubarak to you and Your family, Allah sb k rozay qabol frmaye, jo hmaray sath ni rahay unkay darjat buland kray.

Stay Blessed and Stay Safe.

Regards: Admin Khaan

21/05/2020
قادیانیوں کو اقلیتوں میں شامل کرنے کا فیصلہ ہوتے ہی  عجیب عجیب سوالات اٹھانا شروع کردئیے جن میں کچھ اہم سوالات کچھ یوں ہ...
29/04/2020

قادیانیوں کو اقلیتوں میں شامل کرنے کا فیصلہ ہوتے ہی عجیب عجیب سوالات اٹھانا شروع کردئیے جن میں کچھ اہم سوالات کچھ یوں ہیں۔۔

1 : اب قادیانی اسمبلی میں پہنچنا شروع ہو جائیں گے۔
2 اب قادیانی اپنی عبادت گاہیں تعمیر کریں گے۔
3 اب قادیانی آزادی سے تبلیغ کرسکیں گے۔

ماضی میں مسلمانوں کا لبادہ اوڑھے بڑے بڑے عہدوں پر آپکے قادیانی رہ چکے ہیں ہمارا مقصد ہی یہی ہے کہ وہ خود کو صرف ایک بار ہی تو اقلیت مان لے وہ تو خود کو مسلمان سمجھتے ہیں وہ مر جائیں گے لیکن کبھی خود کو اقلیت مان کر اسمبلی میں نہیں پہنچیں گے۔

دوسرے سوال کا جواب محترم انکی عبادت گاہوں پر پابندی کے باوجود آپ کے ملک میں انکی عبادت گاہیں موجود ہیں
جنہیں عام سادہ لوح مسلمان مسجد سمجھ کر نماز پڑھنے جاتے ہونگے کیونکہ وہ بھی خود کو مسلمان سمجھتے ہیں اور نماز کا طریقہ کار بھی ہم سے زیادہ مختلف نہیں تو اسی لئے میں اس اقدام کی حمایت کررہا ہوں اگر قادیانی اقلیتوں میں شامل ہوجائیں گے تو انکی عبادت گاہوں سے لیکر شناخت کارڈز تک سب پر غیر مسلم یا قادیانی لکھنا شروع ہوجائے گا

تیسرے سوال کا جواب محترم مجھے یہ بتاؤ آج تک بدھ مت، عیسائیوں، ہندو ، کرسچیئن، زاکریوں، سکھوں اور بے پناہ مذاہب کے ماننے والے جو اس ملک اور ہمارے معاشرے میں موجود ہیں کبھی انکو تبلیغ کرتے دیکھا ہیں؟؟

کوئی ایک پاکستانی مسلمان بتا دے مجھے جو انکی تبلیغ کی وجہ سے دین اسلام چھوڑ کر بدھ مت ، عیسائی ، کریسچن ، سکھ ، ہندو یا کسی اور مذہب میں گیا ہو؟؟

یاد رکھیں بھٹو نے صرف کاغذی کارروائیوں میں قادیانیوں کو کافر قرار دیا تھا آج ان کاغذوں پر وزیر اعظم عمران خان نے پکی مہر لگا کر پوری دنیا کے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دے دیا۔

26/04/2020

‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک کستوری کی خوشبو سے بھی زیادہ پسندیدہ اور پاکیزہ ہے۔

(صحیح بخاری، ۱۸۹۴)

Address

Rawalpindi

Telephone

+923102492699

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TeRi Jhuki Nazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share