Gujjar Qoum

Gujjar Qoum Gujjar & Company organisations

MY name is Waleed Ashraf Chaudhary .i want to offer all my friends and family please look my page and change your life style my motto is that we are belong to famous GUJJAR family MASHALLAH MASHALLAH we have talent education every thing available just we need for guard line please accept my request and collect a single plate form and lead our people guard them and show correct direction thanks to all those people who understand my truth feelings..........................!

لمنیاں آزاد کشمیر سے گجر قوم کی بیٹی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا چوہدری عبد العزیز  صاحب کی صاحبزادی   بشری عزیز  ن...
13/06/2023

لمنیاں آزاد کشمیر سے گجر قوم کی بیٹی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
چوہدری عبد العزیز صاحب کی صاحبزادی بشری عزیز نے آزاد کشمیر سے ٹاپ پوزیشن حاصل کی اور بحثیت سی ایس ایس آفیسر پاکستان محکمہ پولیس میں اے ایس پی تعینات ہم اس بڑی کامیابی پر اہل خانہ اور بالخصوص لمنیاں کی گجر قوم کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں اللہ رب العزت ہماری اس بہن کو مزید کامیابی اور کامرانی عطا فرمائے آمین 💖

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔ گجر فیملی کا اک بھرا نام مشتاق  جن کا تلق پکھر چھوٹی نکر سے تھا جنوں نے ساری ...
01/10/2022

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔
گجر فیملی کا اک بھرا نام مشتاق جن کا تلق پکھر چھوٹی نکر سے تھا جنوں نے ساری زندگی انسانیت کی خدمت کی کسی کو بھی مجبور دیکھ اس کی مدت کی خود مشکلات سے دوچار ہوے لکین دوسرں کی مشکل کا حل کیا ۔ بہت سے بے روزگار لوگوں کو عرب ممالک میں روزگار فراہم کیا بلا تفریق خاندان بلا حسد ہر انسان کی مدد کی میں اگر یہ لکھوں تو غلط نہ ہو گا چھوئی نکر گجر فملی کے جو لوک اگر کس مقام پر ہیں تو ان کو اس مقام پر لے جانے میں چوہدری مشتاق کا ہی ہاتھ ہے ۔میں تو یہ بھی کہوں گا ہمارے ہیروں ہم میں نہیں رہے اس دنیا کو الوعدہ کہہ کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیروں کھبی مرتے نہیں وہ دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔ پھر کبھی ان کی زندگی پر تفصیل لھوں گا ۔۔ اللہ پاک سے دعا ہے کے اللہ پاک مرحوم کے تمام صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین۔

بڑے بھائی جاوید کشمیری کو انجمن گوجراں آزاد جموں و کشمیر حالی مقیم کوئٹہ بلوچستان کا نومتخب صدر نامزد ہونے پر مبارکباد پ...
25/06/2022

بڑے بھائی جاوید کشمیری کو انجمن گوجراں آزاد جموں و کشمیر حالی مقیم کوئٹہ بلوچستان کا نومتخب صدر نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اس امید ہے یقین کے ساتھ کے گجر تنظیم کو فال بنانے بلکہ دوسری کشمیر تنظیموں سے مل کر بلوچستان کے اندر جو کشمیر یوں کے مسائل ہیں اور پیس ہوئے تقویت کے جو مشکلتے ہیں ان کو اجاگر کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے اور کشمیریوں کو یکجا کرنے میں نے بھی اپنا کردار ادا کریں گے

بیشک
28/01/2022

بیشک

تحریر براہے منیر احمد زاہد ۔ "نرویا خواب " اور تراجم  قرآن مجید ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھاالحمدللہ رواں سال گ...
29/09/2021

تحریر براہے منیر احمد زاہد ۔

"نرویا خواب " اور تراجم قرآن مجید
ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا
الحمدللہ رواں سال گوجری زبان میں دو بڑے کام تکمیل کو پہنچے جبکہ ایک تکمیل کے قریب ہے ان شاءاللہ۔ ان میں پہلا جامع مجموعہ گوجری غزل نرویا خواب ہے جسے ہمارے عزیزجاوید سحر کی محنت نے عملی جامہ پہنایا۔ دوسرا اس سے بھی بڑا اور عظیم کام پروفیسر ڈاکٹر رفیق انجم کا گوجری ترجمہ قران مجید ہے جو عصری ولسانی تقاضوں سے ہم آہنگ ہے اسی دوران مولانا احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کے ترجمے سے ماخوذ نزیر احمد قادری کا ترجمہ بھی منظرعام پر آچکا ہے
جبکہ قرآن مجید کے گوجری صوتی (آڈیو) ترجمے کی ریکارڈنگ اور ایڈیٹنگ اور اب آڈیو ڈبنگ کے آخری مرحلے میں ہے یہ کام اپنی باریکی کے سبب وقت طلب ہے ۔
نرویا خواب رواں برس کی پہلی سہہ ماہی میں چھپ گئی تھی مگر کرونا نے اس کے حصول کو آسان نہیں رہنے دیا بلاشبہ یہ ایک ضخیم انتخاب ہے جس پر جاوید سحر داد کے مستحق ہیں۔ عزیزم صفی ربانی کے ذریعے یہ کتاب کافی عرصہ پہلے پہنچ گئی تھی مگر ہم دونوں ہم شہر ہونے کے باوجود جلد ملاقات نہیں کرپائے۔ صفی ربانی سرزمین بالاکوٹ سے گوجری کے نوجوان نو آموز مگر پختہ کار اور پختہ خیال شاعر و ادیب ہیں جو ان دنوں (کے پی کے) کے گوجری شعراء پر ایک دقیق مقالہ بھی لکھ رہے ہیں مجھے خوشی ہے کہ میں کافی سال پہلے جب یہ ابھی غالباً میٹرک کے طالب علم تھے ان کو شاعری اور ادب وابلاغ کے محاذ پر خوش آمدید کہنے والا پہلا شخص تھا مجھے 2016میں ہزارہ یونیورسٹی میں ایک بڑی ہندکو کانفرنس میں شرکت ک موقع ملا جس کا ایک حصہ مشاعرہ اور ایک حصہ گفتگو و مقالہ جات پر مشتمل تھا میں نے اپنی گفتگو میں اس خواہش کا اظہار کیا کہ ہزارہ میں گوجری زبان بولنے والوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے لھذا میں اپنا کلام پہاڑی کے ساتھ ساتھ گوجری میں بھی پیش کروں گا اس وقت مجھے شدت سے احساس ہوا کہ مولانا اسماعیل ذبیح اور جناب اسرائیل مہجور کے بعد ہزارہ میں گوجری کے نئے شعراء خال خال ہیں اگر ہیں بھی تو کوئی ادبی اکٹھ موجود نہیں مگر الحمدللہ 2016 کے بعد ہزارہ میں نہ صرف گوجری زبان کے بے شمار اچھے شعراء سامنے آئے ۔ بلکہ نرویا خواب میں یہاں کے شعراء کی ایک سے بڑھ کر ایک خوبصورت گوجری غزل اس بات کا ثبوت ہے کہ گوجری زبان وادب کا اگلا پڑاؤ اب ہزارہ ہوگا ان شاءاللہ
یہاں مفتی ادریس ولی جیسے ادیبوں نے سیرت النبی پر گوجری زبان میں ایک بڑی کتاب لشکار محمد لکھ کر ہزارہ کا نام بھی روشن کیا ہے
نرویا خواب میں آر پار جموں وکشمیر کے تقریبا سبھی اہم اور کچھ نو آموز شعراء کا کلام بھی شامل ہے جو اس کے حسن کو چار چاند لگا رہا ہے،
بلاشبہ رواں سال کے یہ سب کام اور آنے والے سالوں میں ایسے مزید اشاعتی اور ابلاغی کام گوجری زبان کے سفر کو اس کی ترقی کی منازل تک پہنچانے میں معاون ومددگار ثابت ہوں گے ان شاءاللہ
اللہ ہمیں خیر کے تمام کاموں میں تعاون کی توفیق عطا فرمائے آمین
حرف مقدم منیراحمد زاہد ستمبر 2021 اسلام آباد

بھائی مشورہ لیا تھا سہوم کا نہیں پوچھا تھا
20/09/2021

بھائی مشورہ لیا تھا سہوم کا نہیں پوچھا تھا

آزاد کشمیر انتخابات میں اب تک کی موصولہ اطلاعات کے مطابق جیتنے والے گجر امیدواران کی لسٹ. (1). کرنل ر وقار نور گجر پ.......
26/07/2021

آزاد کشمیر انتخابات میں اب تک کی موصولہ اطلاعات کے مطابق جیتنے والے گجر امیدواران کی لسٹ.
(1). کرنل ر وقار نور گجر پ.... ایل اے 5 میرپور .... مسلم لیگ ن
(2). جاوید اقبال بڈھانوی .... ایل اے 9 نکیال .... پیپلزپارٹی
(3). چوہدری محمد رشید گجر .... ایل اے 30 مظفرآباد .... تحریک انصاف
(4). چوہدری لطیف اکبر گجر .... ایل اے 31 ..... پیپلزپارٹی
(5). چوہدری محمد ریاض گجر .... ایل اے 34 جموں .... تحریک انصاف
(6). چوہدری محمد مقبول گجر ... ایل اے 35 جموں 1 .... تحریک انصاف
(7). چوہدری اکمل سرگالہ گجر .... ایل اے 37 جموں .... تحریک انصاف
(8). چوہدری اکبر ابراہیم گجر .... ایل اے 38 جموں .... تحریک انصاف
(9). حافظ حامد رضا گجر .... ایل اے 39 جموں .... تحریک انصاف

11/07/2021

برا ے فروخت قدیر روڈ کہنہ پل راولپنڈی
واٹساپ اینڈ کال 03415173288

گجرون کی شان افسوس ناک خبر غریبوں کے مسیحا ہسنتا مسکراتا چہرہ ایک درویش انسان آزادامیدوار قانون ساز اسمبلی محمد بشیر گور...
28/06/2021

گجرون کی شان

افسوس ناک خبر
غریبوں کے مسیحا ہسنتا مسکراتا چہرہ ایک درویش انسان آزادامیدوار قانون ساز اسمبلی محمد بشیر گورسی داغ مفارقت دے گئے محمد بشیر گورسی عید الفطر کے بعد کرونا کا شکار ہو گئے تھے طویل علالت کے بعد اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے خدا تعالی کروٹ کروٹ راحت سکون نصیب فرمائے اور جنت الفردوس نصیب فرمائے خدمت کا جذبہ لیکر ایک درویش صفت انسان آج ہم سے ہمیشہ ہمیشہ کیلے جدا ہو گیا
اناللہ و انا الیہ راجعون
ایڈمن

23/06/2021

چوہدری اسلم اللّه پاک مغفرت کرے امین

22/06/2021

گجر کون ہیں سنیں چوہدری محمد فاروق حسین صاحب کی زبانی

30/05/2021

Ch Rasheed Cattle Form Japan road Near kakPull Contact Ch Umer Rasheed
03348518340

Address

Rairbun Rawalakot Azad Kashmir
Rawalpindi
74500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujjar Qoum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share