NEWSTV.PRESS

Directions Contact the establishment

NEWSTV.PRESS This Page is deliver best content

04/08/2026

"یہ عمران خان سے کیا مانگ رہے؟ یہ چاہتے لوگوں کو غلام ، بھیڑ بکریوں کی طرح رہنے دیں۔ہمارا ظلم برداشت کرنے دیں،آپ جہاں چاہیں چلے جائیں بس عوام کے حق میں نہ بولیں لیکن عمران خان یہ نہیں مان رہے۔ اس لیے تین سال سے مشکل ترین جیل کاٹ رہے ہیں۔ عمران خان کی قید عام قیدیوں سے کئی گنا زیادہ سخت ہے، وہ اتنی سخت جیل برداشت کررہے اس نے کئی بار کہا میں تو برداشت کررہا لیکن آپ لوگ برداشت نہیں کرپائیں گے"۔ علیمہ خان

04/08/2026
03/08/2026

اس نظام کی موجودگی میں عوام کو حق نہیں مل سکتا، اب وقت آگیا ہے کہ اس ظلم اور جبر کے نظام کے خلاف میدان میں نکلا جائے

31/07/2026

*ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی اہم پریس کانفرنس *
*دہشتگردوں کو ہتھیار ڈالنے ہونگے یا ہم انہیں ختم کردیں گے، ترجمان پاک فوج*

*اس سال میں اب تک 2048 دہشتگرد مارے جا چکے ہیں، ترجمان پاک فوج*

*اس سال اب تک 819 پاکستانیوں کی شہادت ہو چکی ہے، ترجمان پاک فوج*

پاک آرمی کے 303، پولیس اور دیگر فورسز کے 194 جوان اور 322 پاکستانی شہید ہوچکے ہیں، ترجمان پاک فوج

دہشتگردوں کی اکثریت افغانی ہیں، ترجمان پاک فوج

28/07/2026

Journalist / Anchorperaon Javed Ghaffari has criticized psychologist and media personality Dr Nabiha Ali Khan over her ongoing public divorce proceedings with Haris Khokhar.
Hr said their personal issues have become a major topic in the media and urged both to handle their problems privately.
Mr Ghaffari questioned why their divorce has become a “national issue” when there are many other serious matters people are dealing with.

28/07/2026

OWNER OF THIS CHANNEL and currently Director News of...

لیفٹینٹ جنرل ریٹائیرڈ آصف غفور صاحب عوامی سٹائل درویش مزاج بی بے جرنیل۔ خدا ان کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین                   ...
23/07/2026

لیفٹینٹ جنرل ریٹائیرڈ آصف غفور صاحب

عوامی سٹائل درویش مزاج بی بے جرنیل۔ خدا ان کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین


بھارت میں گزشتہ روز طلبہ پر پولیس تشدد کے خلاف بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے بھارتی وزیراعظم کے گھر کے سامنےمظاہرہ کیا...
23/07/2026

بھارت میں گزشتہ روز طلبہ پر پولیس تشدد کے خلاف بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے بھارتی وزیراعظم کے گھر کے سامنےمظاہرہ کیا جس کے بعد پولیس نے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی سمیت دیگر رہنماؤں کو حراست میں لیا تاہم کچھ دیر بعد راہول گاندھی کو رہا کردیا گیا۔

19/07/2026

کراچی: پوش علاقوں میں ایلیٹ گھرانوں کے نوجوانوں کی غنڈہ گردی
کلفٹن بلاک 4، چیپل لگژری اپارٹمنٹس میں بااثر افراد کا گارڈ پر تشدد
نوجوان فیملی کے ساتھ ویگو گاڑی میں سوار تھے
نوجوانوں کے تشدد سے گارڈ بری طرح زخمی ہوگیا
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، واقعے کے حوالے سے تاحال پولیس سے رابطہ نہیں کیا گیا

18/07/2026

شیخوپورہ اسٹیج ڈانس کرتی ایکٹریس کی تماشائی نے جوتوں سے پٹائی کر دی ۔۔۔۔ ڈانس رکوا دیا۔۔

Address

De One Plaza, Spring North, Phase 7 Bahria Town, Rawalpindi.
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NEWSTV.PRESS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to NEWSTV.PRESS:

Shortcuts

Share