News Ke Dunya

News Ke Dunya News ke Dunya is the website of Pakistan that publishes news timely from around the world, including Pakistan.

20/07/2026

اسپین کے مسلمان سٹار لامین یامال کے پیچھے ہنگامہ برما ہے مگر وہ اپنے اللہ کے شکر و زکر میں مصروف ہے۔

18/07/2026

😂😂😂😂😂😂😂😂

بے شک
18/07/2026

بے شک

17/07/2026

ہنسنا منع ہے

17/07/2026

اس بندے کی بہادری کو سلیوٹ ہے کمال مہارت سے لوگوں کو ریسکیو کیا

16/07/2026

بس Fair & Lovely کی کمی ہے، باقی تو پوری لیبارٹری شربت میں اتر چکی ہے۔ 🤣

16/07/2026

اسٹائل اپنا اپنا

15/07/2026

سوچیے، اگر 30 اٹھک بیٹھک لگانے پر آپ کو مفت ٹرین ٹکٹ مل جائے! ماسکو میٹرو نے ایک منفرد مہم کے ذریعے لوگوں کو ورزش کی طرف راغب کیا، تاکہ صحت مند معاشرہ تشکیل دیا جا سکے۔

14/07/2026

وہ بھی کسی کی بیٹی ہے، صرف ملازمہ نہیں۔

اگر کوئی آپ کے بچوں کو سنبھال رہا ہے، تو یاد رکھیے وہ بھی کسی ماں باپ کی اولاد ہے۔ اسے صرف کام کرنے والا نہ سمجھیں، بلکہ ایک انسان سمجھیں۔

اگر ممکن ہو تو اسے بھی اپنے ساتھ عزت سے بٹھا کر کھانا کھلائیں۔ چند لمحوں کی عزت، محبت اور اپنائیت کسی کی پوری تھکن بھلا سکتی ہے۔

انسان کی عظمت صرف اس بات سے نہیں پہچانی جاتی کہ وہ اپنے گھر والوں کے ساتھ کیسا ہے، بلکہ اس سے بھی کہ وہ اپنے سے کمزور یا محتاج لوگوں کے ساتھ کیسا برتاؤ کرتا ہے۔

13/07/2026

Address

Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Ke Dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share