Whisper ōf Hěăřt

Whisper ōf Hěăřt There are some people
who could hear you
speak a thousand
words, and still not
understand you. And t

☆★☆★☆
★·.·´¯`·.·★ ÃŜŜÃĹÃϻǗÃĹÃĮЌǗϻ ƤĹẸÃŜẸ ĹĮЌẸ & ŜĤÃŘẸ ƤÃĞẸ ★·.·´¯`·.·★
┊  ┊  ┊  ┊
┊  ┊  ┊  ★
┊  ┊  ★  
┊  ★

19/01/2024

06/01/2024

05/09/2023

10/03/2023

‏سعودی عرب میں پانچویں جماعت کےبچوں کو عربی زبان کے پرچے میں اپنی ماں پر ایک جملہ لکھنے کو کہا گیاایک بچے نے لکھا"امّی م...
21/02/2023

‏سعودی عرب میں پانچویں جماعت کے
بچوں کو عربی زبان کے پرچے میں اپنی ماں پر ایک جملہ لکھنے کو کہا گیا
ایک بچے نے لکھا
"امّی ماتت ومات معھا کل شئی"
اس جملے کا ترجمہ ہے
میری ماں مرگئی اور اس کے ساتھ
سب کچھ مر گیا ____
‎ #ماں

04/12/2022

جسے دیمک لگی جاتی تھی وہ میں تھا.....

#اردو

17/07/2022

"گُم وہی چیزیں ہوتی ہیں جو چاہے عارضی طور پر ہی سہی، انسان کی گرفت میں ایک مرتبہ تو آتی ہیں ۔۔۔۔۔ بےشمار لوگ ہوں گے جن کے پاس تو گُم کرنے کے لئے بھی کچھ نہیں ہوتا.....!!”

07/12/2021

ﯾﮧ ﺟُﮭﻮﭦ ﻣُﻮﭦ ﮐﺎ ﮨَﻨﺴﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﺍﺫﯾﺖ ﮨﮯ🔥
ﮐﮧ ﺗَﮭﮏ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ میرﮮ ﺧَﺪﻭﺧﺎﻝ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﮯ🥀💯💘

06/12/2021

تم جی رہے ہو ۔۔۔۔ چلو خیر اچھا ہے۔۔۔

ہم تو گزار رہے ہیں ۔۔۔۔ اس زندگی کو۔۔

06/12/2021

پھٹ جائیں گی کسی دن رگیں دماغ کی

چیخوں گا کبھی اتنا کہ سب یاد رکھیں گے

Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Whisper ōf Hěăřt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share