The Humorists Adventures

The Humorists Adventures University Of Wah, Wah Cantt

27/03/2024
02/10/2021

پیٹرول کی بڑھتی قیمت دیکھتے ہوئے سائیکل لے لی ہے ،اب اس لڑکی کو ڈھونڈ رہا ہوں جو کہتی تھی، "گڈی توں منگا دے تیل میں پوانی ہاں" ملے تو ان باکس کریں فورن، جب تک میں اور سائیکل!

01/10/2021

خان صاحب روتے ہوئے تیل کی قیمت بڑھانے والے نوٹیفکیشن پر سائن کرنے لگے تو آنسوؤں کا سیلاب فائل کو گیلا کرنے لگا

اسی لمحے ملازم ٹشواٹھا لایا خان نے کہا میں عوام کے ٹیکس کے پیسے سے خریدے ٹشو استعمال نہی کرو گا

میری بنیان لے آؤ جو صبح اتاری ہے

یہ سنتے ہی عملہ بھی زارو قطار رونے لگاکہ ایسا رحم دل حکمران ملا ہے۔

قدر کرو پاکستانیو اس ہیرے کی۔۔

if any Brig or General's name is missing plz mention in commen box😊
21/06/2021

if any Brig or General's name is missing plz mention in commen box😊

28/05/2021

یوم تکیبر پر
۔۔۔۔۔۔
زیادہ چاٹو یا کم چاٹو
جب بھوک لگے تو بم چاٹو
زیادہ پہنو یا کم پہنو
کپڑوں کی جگہ بهی بم پہنو
زیادہ ہو یا کم بانٹتے ہو
جب بیٹهتے ہو غم بانٹتے ہو
میاں یوم ولادت ہے بم کا
آج اسی خوشی میں بم بانٹو
یہ کس نے کہا اسے بم سمجھو
اسے زخموں کا مرہم سمجھو
یہ ناشکروں کی عادت ہے
جو پاس ہو اس کو کم سمجھو
اب اس کی حفاظت کرنی ہے
اس بم کو اپنا بم سمجهو
اور یوں بهی پاگل دیوانو
اے ناشکرو اے نادانو
جس قوم کے پاس ایٹم بم ہے
اس قوم کو آخر کیا غم ہے...

سلمان حیدر

30/04/2021



Address

Rawalpindi
051

Telephone

+923245555420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Humorists Adventures posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to The Humorists Adventures:

Share