Opinion HD

Opinion HD Podcast/Vlog/Interviews

21/08/2026

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے خلاف حکومت کی جانب سے دوبارہ نظرثانی درخواست دائر کر دی گئی

چیف کمشنراسلام آبادکی جانب سے متفرق نظرثانی درخواست دائرکی گئی،ذرائع

گزشتہ روز دائر کی گئی درخواست پر سپریم کورٹ نے اعتراضات دائر کر دیے تھے جسکے بعد درخواست واپس لے لی گئی تھی

20/08/2026

سابق وزیراعظم عمران خان کو سخت سیکیورٹی انتظامات میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سردار عبدالخالق وصی کی چیئرمین دی سینٹورس گروپ  آف کمپینیز سردار محمد الیاس خان سے...
20/08/2026

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سردار عبدالخالق وصی کی چیئرمین دی سینٹورس گروپ آف کمپینیز سردار محمد الیاس خان سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

20/08/2026

عمران خان کی اڈیالہ جیل سے شفاء ہسپتال منتقلی، آئی جی اسلام آباد سینیئر افسران کے ہمراہ شفاء ہسپتال پہنچ گئے

20/08/2026

قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 24اگست کو طلب

قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشتوں کی فہرست
20/08/2026

قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشتوں کی فہرست

20/08/2026

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر انتخاب کیلئے کاغذاتِ نامزدگی جمع ہوگئے ۔مخصوص نشستوں پر انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں نے سیکرٹری الیکشن کمیشن/ریٹرننگ افسر راجہ محمد شکیل خان کے پاس کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے ۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے 7 جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے 5 امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے گئے ۔پاکستان مسلم لیگ (ن) نے خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے مریم زمان، مریم ادریس، سحرش قمر اور رفعت عابد کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر فرزانہ یعقوب، شاہین کوثر ڈار اور زوبیہ خورشید کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے گئے۔علماء و مشائخ کی نشست پر مسلم لیگ (ن) کے پیر مظہر سعید شاہ جبکہ پیپلز پارٹی کے حافظ طارق محمود کے کاغذاتِ نامزدگی جمع ہوئے ۔ٹیکنوکریٹ کی نشست پر مسلم لیگ (ن) کی جانب سے بیرسٹر افتخار گیلانی جبکہ پیپلز پارٹی کے صاحبزادہ ذوالفقار کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے گئے ۔اوورسیز کشمیری کی نشست پر صرف مسلم لیگ (ن) کے عبدالرحمٰن کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے گئے۔سکروٹنی کے بعد تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست پائے گئے جس کے بعد اب 24 اگست کو اسمبلی سیکرٹریٹ میں مخصوص نشستوں پر انتخاب ہوگا۔

مسلم لیگ ن کے امیدوار عبدالرحمان آرائیں اوورسیز نشست پر بلا مقابلہ ممبر اسمبلی منتخب ہو گۓہیں..
20/08/2026

مسلم لیگ ن کے امیدوار عبدالرحمان آرائیں اوورسیز نشست پر بلا مقابلہ ممبر اسمبلی منتخب ہو گۓہیں..

20/08/2026

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم

مخصوص نشستوں پر حصہ لینے والے امیدواروں نے سیکرٹری الیکشن کمیشن/ ریٹرننگ افسر راجہ محمد شکیل خان کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کروائے

پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے 7 جبکہ پیپلز پارٹی کی جانب سے 5 امیدواروں کے کاغذات جمع کروائے گئے

امیدواروں کی سکروٹنی کے بعد حتمی لسٹ آویزاں ہوگی۔

20/08/2026

قانون ساز اسمبلی کی 8مخصوص نشستوں کے لئے آج کاغذات نامزدگی جمع کرائے جائیں گے ۔

Address

Murre Road Rawalpindi
Rawalpindi
46600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Opinion HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Opinion HD:

Shortcuts

Share