Apna Pothwar Web TV

Apna Pothwar Web TV تازہ ترین خبریں،تفریح،پوٹھوہاری ثقافت اور معلومات

اناؤنسر خورشید بلا ٹیکسلا والے کو ہارٹ اٹیک ھوا ھے کارڈیالوجی ھسپتال راولپنڈی میں ایڈمٹ ھے سب بھائیوں سے دعا کی اپیل
11/06/2026

اناؤنسر خورشید بلا ٹیکسلا والے کو ہارٹ اٹیک ھوا ھے کارڈیالوجی ھسپتال راولپنڈی میں ایڈمٹ ھے
سب بھائیوں سے دعا کی اپیل

10/06/2026

ملکاں وچوں ملک اے سوہنڑاں جسدا نام پاکستان اے
ملکاں وچوں ملک اے سوہنڑاں جسدا نام کشمیر اے
سیف الملوک کے دو بند کے خوبصورت بول جو ملک مظہر درد حالمقیم بحرین کی آواز میں ماڑی بگیال پروگرام میں پڑھے گئے

07/06/2026

اندروں انہاں دے کوہتھرے دل تکھے
کلام و آواز۔ حافظ راجہ قیصر صحرا کلرسیداں

ان شاء اللہ خوبصورت محفل ہو گیاہل ذوق احباب کو شرکت کی دعوت خاص ہے
07/06/2026

ان شاء اللہ خوبصورت محفل ہو گی
اہل ذوق احباب کو شرکت کی دعوت خاص ہے

ان شاء اللہ اچھی محفل ہو گی
06/06/2026

ان شاء اللہ اچھی محفل ہو گی

06/06/2026

یادگار پروگرام
شہزادہ پوٹھوہار===========راجہ جاوید جیدی
شہزادہ کوہسار=============زبیر کمال ستی

اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
04/06/2026

اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

04/06/2026

گزشتہ شب دربارعالیہ پیر معصوم شاہ بخاری بیاگہ شریف کے مقام پر محفل شعرخوانی کے دوران شہزادہ کوہسار زبیر کمال ستی صاحب کے شاگردخاص مبشر ستی کی درخواست پر سید فدا حسین شاہ صاحب نے شہزادہ کوہسار زبیر کمال ستی صاحب کی صحتیابی کے لیے خصوصی دعا فرمائی۔ شہزادہ کوہسار زبیر کمال ستی صاحب کے استاد محترم بلبل پوٹھوہار راجہ قمرالسلام مرحوم و مغفور سمیت تمام مرحومین کے لیے دعائے مغفرت بھی فرمائی۔
اللہ پاک شہزادہ کوہسار زبیر کمال ستی صاحب سمیت تمام بیماروں کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین

04/06/2026

فن کسی کی میراث نہیں ہوتا۔ پوٹھوہاری شعرخوانی شوق اور اس سے لگاؤ آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔ چھے چھن آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان یہ مزدور ہے اور گزشتہ دنوں محفل میں شوقیہ طور پر شعر پیش کر کے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے

جمشید علی جام ہمراہ شاگرد خاص نجیب ارمان صاحب کی شہزادہ کوہسار زبیر کمال ستی صاحب کی عیادت اللہ پاک زبیر کمال ستی صاحب ک...
04/06/2026

جمشید علی جام ہمراہ شاگرد خاص نجیب ارمان صاحب کی شہزادہ کوہسار زبیر کمال ستی صاحب کی عیادت اللہ پاک زبیر کمال ستی صاحب کو جلد صحت یابی عطا فرمائے آمین ثم آمین

Address

Pothohar
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Pothwar Web TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share