Touseef o Sana Forum

Touseef o Sana Forum شمعِ توصیف سے کچھ طاق سجائے ہم نے

24/05/2026
محترم غلام مصطفیٰ دائم ہمارے منقبت ریسرچ سینٹر کے اہم ذمہ دار ہیں۔۔۔توصیف و ثناء فورم پاکستان کی جانب سے ان کی اس زبردست...
17/05/2026

محترم غلام مصطفیٰ دائم ہمارے منقبت ریسرچ سینٹر کے اہم ذمہ دار ہیں۔۔۔توصیف و ثناء فورم پاکستان کی جانب سے ان کی اس زبردست علمی کاوش پہ خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
غلام مصطفیٰ دائم کی کتاب ’’منقبت اور سلام روایت، رسومیات اور جدید تناظر‘‘ اردو تقدیسی ادب کی تنقید میں ایک اہم اور منفرد اضافہ ہے۔ دائم صاحب کم عمری کے باوجود فکری بلوغت، وسیع مطالعے اور گہرے تنقیدی شعور کے حامل ہیں۔ ان کی تحریر میں مذہبی، تہذیبی، فکری اور ادبی مباحث کو متوازن اور مدلل انداز میں پیش کرنے کی صلاحیت نمایاں ہے۔
کتاب میں منقبت اور سلام جیسی اصناف کے مفہوم، روایت، فکری اساس اور شعری تقاضوں پر سنجیدہ گفتگو کی گئی ہے۔ دائم صاحب نے منقبت کو محض جذباتی عقیدت کے اظہار کے بجائے اسلامی تہذیب، اخلاقیات اور روحانی اقدار سے جڑی ایک بامعنی ادبی روایت کے طور پر دیکھا ہے۔ اسی طرح انہوں نے سلام کو صرف رثائی ادب تک محدود کرنے کے تصور کی تردید کرتے ہوئے قرآن، حدیث، نعتیہ روایت، صحابہؓ، اہلِ بیتؓ اور صوفیا کے کلام کی روشنی میں اس کی اصل نعتیہ اور تقدیسی حیثیت واضح کی ہے۔
کتاب کے تقریظ نویس ڈاکٹر عزیز احسن اور فلیپ نگار سید صبیح رحمانی کے مطابق اس کتاب کی اہمیت اس امر میں ہے کہ یہ منقبت اور سلام سے متعلق سطحی، جذباتی اور غیر منطقی تصورات کو علمی اور تنقیدی استدلال کے ذریعے واضح کرتی ہے۔ دائم صاحب نے ان اصناف کے فکری، تہذیبی اور شعری پہلوؤں پر ایسی بحث کی ہے جو اردو تنقید میں کم دکھائی دیتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کتاب کو تقدیسی ادب اور نقدِ نعت کے باب میں ایک سنجیدہ اور دور رس تنقیدی کاوش قرار دیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کتاب کے حصول کے لیے فضلی سنز سے رابطہ کریں:
فضلی بک سنز کا رابطہ نمبر یہ ہے:
03362633887

08/05/2026

07/05/2026

صبر و رضا میں ،شرم و حیاء میں بتول ہے
امت کی بیٹیو، یہ پیامِ بتول ہے

صفی ربانی
#فاطمہ #زہرہ #دخترـرسول ❣️❣️❣️ 💖

06/05/2026

الفت،عقیدت سے بھرپور نذرانہ عقیدت ببارگاہِ عالی ناز امیر المومنین ،راحتِ قلوبِ عاشقین،امام النتقین،چلیفہ چہارم ،دامادِ پیغمبر سیدنا علی کرم اللہ وجہہ
شاعر ۔۔فائق ترابی

05/05/2026

❣️❣️❣️ #اردوشاعری #شاعری💞

04/05/2026

بےسند ہو ہی نہیں سکتی روایت ان کی
بنت صدیق ہیں دوہری ہے صداقت ان کی

سعید شارق

02/05/2026

02/05/2026

30/04/2026

ؓ 💖

29/04/2026

ؓ

Address

Rawalpindi District
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Touseef o Sana Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category