Daily Dose

Daily Dose daily update

20/12/2025


#نازیبااشعارے
ڈاکٹرکی بےحسی غفلت سےایک جان چلی گی اکثرجگہوں پہ ڈاکٹردوران ڈیوٹی موباہل فون استعمال کرتےنظرآتےہیں حکام اس چیز کا نوٹس لیں

20/12/2025

اَللّٰهُمَّ صَل عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○

11/12/2025

*افسوسناک خبر 🚨🚐*
*راولپنڈی جانے والی ایک Hiace Number 7599/BR سیاہ رنگ) PS کہوٹہ آزاد پتن روڈ، منڈا کاس کے مقام پر حادثے کا شکار ہوئی اور دریائے جھلم کے علاقے میں گر گئی*

*ریسکیو آپریشن جاری ہے*
*کنڈکٹر بے ہوش ہے*
*04 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے*
*ریسکیو ٹیمیں کشتیوں کے ذریعے ڈیم کے علاقے کی تلاش کر رہی ہیں بچائے گئے ایک شخص نے بتایا کہ گاڑی پوری طرح سے بھری ہوئی تھی، تقریباً 12 افراد کے ڈوبنے کی اطلاعات ہیں*

11/12/2025

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

07/12/2025

*کل سے پبلک ٹرانسپورٹ بند*

پبلک ٹرانسپورٹ اونرز نے گڈز ٹرانسپورٹ کی 08 دسمبر کو ہونے والی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

پبلک ٹرانسپورٹ اونرز مالکان کی چیرمین آل پاکستان گڈَز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے چیرمین چوہدری قمر الزماں گل اور دیگر سے ملاقات

ملاقات میں چوہدری افضل وڑائچ احمد نواز چیمہ چوہدری افضال وڑائچ چوہدری اقبال گجر چوہدری بلال وڑائچ عظیم اقبال کمبوہ اور سندھ پنجاب کے دیگر پبلک ٹرانسپورٹ اونرز نے کل سے اپنی بسیں کھڑی کرنے کا اعلان کر دیا۔

06/12/2025

*اَلسَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَة

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ*
*اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ♥️🌷*

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ*
*اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ♥️🍃*

05/12/2025

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” تم میں ہر ہر فرد سے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس طرح کلام کرے گا کہ اللہ کے اور بندے کے درمیان کوئی ترجمان نہیں ہو گا۔ پھر وہ دیکھے گا تو اس کے آگے کوئی چیز نظر نہیں آئے گی۔ پھر وہ اپنے سامنے دیکھے گا اور اس کے سامنے آگ ہو گی۔ پس تم میں سے جو شخص بھی چاہے کہ وہ آگ سے بچے تو وہ اللہ کی راہ میں خیر خیرات کرتا رہے، خواہ کھجور کے ایک ٹکڑے کے ذریعہ ہی ممکن ہو-
(صحیح بخاری 6539)

03/12/2025

30تاریخ اتوارکی شب پیش آنےوالےواقعی کی سی سی ٹی وی فوٹیج جس بچہ بھاگتا ہوا کھلے مین ہول میں جاگرا

03/12/2025

*اہم خبر — انڈونیشیا میں شدید سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 753 تک جا پہنچی*

🌧️ انڈونیشیا کے مختلف علاقوں میں حالیہ دنوں میں شدید بارشوں کے نتیجے میں تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا سامنا ہوا۔
📍 سب سے زیادہ متاثرہ علاقے دیہی اور پہاڑی خطے ہیں، جہاں لوگوں کو بچاؤ میں شدید مشکلات پیش آئیں۔
🛑 ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر *753* ہو چکی ہے، جب کہ متعدد افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔
🚁 ریسکیو ٹیمیں اور فوجی دستے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں میں مصروف ہیں، تاہم موسم کی خرابی اور زمینی رسائی نہ ہونے کے باعث کارروائیوں میں رکاوٹ ہے۔
🏚️ ہزاروں افراد بے گھر ہو چکے ہیں، اور بنیادی انفراسٹرکچر — جیسے سڑکیں، پل، اور مواصلاتی نظام — کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

*یہ سانحہ نہ صرف انسانی نقصان کا باعث بنا بلکہ انڈونیشیا کی زرعی پیداوار، خاص طور پر پام آئل سیکٹر، پر بھی منفی اثر ڈال سکتا ہے۔*

03/12/2025

🥰صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم🥰🥰

ننھے ابراھیم کی لاش کھربوں کا بجٹ رکھنے والی بلاول بھٹو زرداری کی حکومت نے نہیں بلکہ کچرہ چننے والے لڑکے نے تلاش کرکے دی...
01/12/2025

ننھے ابراھیم کی لاش کھربوں کا بجٹ رکھنے والی بلاول بھٹو زرداری کی حکومت نے نہیں بلکہ کچرہ چننے والے لڑکے نے تلاش کرکے دی ہے ناسور محکمے یعنی کہ پولیس اہلکار لڑکے کے پاس پہنچے تو پہلے اس سے لاش کی تفتیش کی پھر اسے تھپڑ بھی مارے اور لاش لیکر ہمیں بتانے کی کوشش کی کہ یہ کارنامہ انکا ہے ، ہمارا مطالبہ ھیکہ کچرہ چننے والے لڑکے پہ تشدد کے مرتکب پولیس اہلکاروں کو نوکریوں سے برطرف اور اس لڑکے کو ہیرو قرار دیکر اسکے روزگار یا تعلیم کا حکومت باقاعدہ بندوبست کرے ایک تو یہ ویسے بھی ریاست کا کام ہے مگر چونکہ اس لڑکے نے بہت ذمہ واری کا ثبوت دیا ہے تو اسکی حوصلہ افزائی بہت زیادہ ضروری ہے

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Dose posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share