Bee honey

Directions Contact the establishment
04/09/2026

راولپنڈی میں بارش کے پانی سے گھر ڈوبنے پر ایک شہری اپنی بے بسی کو عجیب انداز میں خوشی کے پردے میں چھپاتا نظر آیا۔آج میں ...
02/09/2026

راولپنڈی میں بارش کے پانی سے گھر ڈوبنے پر ایک شہری اپنی بے بسی کو عجیب انداز میں خوشی کے پردے میں چھپاتا نظر آیا۔
آج میں بہت خوش ہوں، میرا گھر ڈوب گیا ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ ہمارے حکمران پوری دنیا کے مسئلے حل کر رہے ہیں۔ میں آج روؤں گا نہیں، میرا گھر ڈوبا ہوا ہے، نقصان سامنے پڑا ہے، روٹی پوری نہیں ہو رہی، مانگ کر کھانی پڑ رہی ہے، مگر میں پھر بھی خوش ہوں...
بارش کے پانی میں گھر ڈوب جانے پر شہری کا طنزیہ اور جذباتی انداز میں اپنی بے بسی کا اظہار۔۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سرکاری ٹویوٹا GAB 234  نمبری کو جسے ایک بگڑا نوابزادہ چلا رہا تھا، اوورسپیڈ کی وجہ سے بے...
02/09/2026

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سرکاری ٹویوٹا GAB 234 نمبری کو جسے ایک بگڑا نوابزادہ چلا رہا تھا، اوورسپیڈ کی وجہ سے بے قابو ہوکر سواں روڈ G/10-4 کے گھر کے دروازے میں دے ماری
جس کی وجہ سے گھر کی دیوار، بجلی کے میٹر اور گیٹ کو نقصان پہنچا
جبکہ سرکاری گاڑی بھی تہس نہس ہوگئی۔

اسلام آباد پولیس بتانا پسند کرے گی کہ یہ سرکاری گاڑی کس آفیسر کے زیر استعمال ہے؟؟؟

تھانہ چکلالہ کے ایریا گلریز میں دوران ریڈ CCD کے جوان عدنان غیور SI صاحب شہید ہو گئے۔ 💔🥹🤲
02/09/2026

تھانہ چکلالہ کے ایریا گلریز میں دوران ریڈ CCD کے جوان عدنان غیور SI صاحب شہید ہو گئے۔ 💔🥹🤲

31/08/2026

�

29/08/2026

� اسلام کی خوبصورت باتیں | قرآن و حدیث
� دلوں کو سکون اور زندگی کو دین سے جوڑنے کی کوشش
� نیکی پھیلائیں، ثواب کمائیں

26/08/2026

🫀🖤

26/08/2026

Back

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bee honey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Bee honey:

Shortcuts

Share