21/06/2023
یہ قوم عاد کی سیڑھیوں کی تصویر ہے جو سعودیہ کے مشہور صحراء "الربع الخالي" میں موجود ہے۔ ان کے قد و قامت اور اپنے سراپا کا اندازہ لگائیے۔ جہاں کهڑے لوگوں کے سروں کے اوپر ان کے قد سے بھی اونچا سیڑھی کا سٹیپ ہے۔
قوم عاد حضرت ہود علیہ السلام کی قوم تھی جن کی طاقت اور قد و قامت اور اس پر ان کے تکبر کا تذکرہ کرتے ہوئے قرآن مجید نے فرمایا:
{ فَأَمَّا عَادٌ فَاسْتَكْبَرُوا فِي الْأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ وَقَالُوا مَنْ أَشَدُّ مِنَّا قُوَّةً ۖ أَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّ اللَّهَ الَّذِي خَلَقَهُمْ هُوَ أَشَدُّ مِنْهُمْ قُوَّةً ۖ وَكَانُوا بِآيَاتِنَا يَجْحَدُونَ } (حم سجدہ، 15)
ترجمہ: "جو عاد تهے وہ ناحق ملک میں غرور کرنے لگے اور کہنے لگے کہ ہم سے بڑھ کر قوت میں کون ہے؟ کیا انہوں نے نہیں دیکها کہ خدا جس نے ان کو پیدا کیا وہ ان سے قوت میں بہت بڑھ کر ہے۔ اور وہ ہماری آیتوں سے انکار کرتے رہے۔"
اِنّ اللهَ عَلى كُلِّ شَيٍء قَدِيْرٌ❣️❣️❣️❣️