Joke ki duniya

Joke ki duniya Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Joke ki duniya, Comedy Club, Islamabad, Rawalpindi.

09/09/2022

اب موبائل فونز میں یہ فنکشن بھی ہونا چاہیے
کہ جیسے ہی کوئی تین بار اور سناوُ کہے کال خود بخود کٹ جائے
😅🤣😅🙃😁😃

25/07/2022

دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا
لڑکی: بھائی اور دِکھاہیں
دکاندار: باجی ان کے علاوہ کفن ہے🙄😅😅😅

23/07/2022

برینکنگ نیوز📢
ملک بھر میں تیز بارش
کراچی میں 9 لڑکیوں کا میکپ اترنے سے 65 لڑکوں کا سچی محبت سے اعتبار ہی اٹھ گیا🤣🤭😂😂

07/07/2022

‏کچھ دنوں تک
پاکستانیوں کو اک دورہ پڑنے والا ہے،،
عید آگئی ، میرا یار نئیں آیا😂😂😂

06/07/2022

😁😁اس عید پر اپنا نہیں تو اپنے بکرے کا ہی دل دے دینا

01/07/2022

بہت ناز ہے نہ تجھے اپنے حسن پر فرصت ملے تو اپنی شناختی کارڈ والی تصویر دیکھ لینا😂

28/06/2022

کل بس میں سوار ایک لڑکے سے پوچھا، کہاں کے ہو ؟.

کہنے لگا ہمارا بیاہ ہوگیا ہے اور اب ہم کہیں کے نہیں رہے۔😂

27/06/2022

مجھ سے کسی نے پوچھا کس حال میں رہنا پسند کرتے ہو میں نے بھی کہہ دیا شادی حال میں 😜 اس میں مارنے والی کیا بات تھی
😂😜🙈😂😝😅😅😝😝😜😜

26/06/2022

کرنٹ سے زیادہ جھٹکا اس وقت لگتا ہے😏😏
جب پتا چلتا ہے بغیر پیکج کے انٹرنیٹ استعمال ہورہا ہے😑😐😅🙄

25/06/2022

نہ کال آتی ہے نہ میسيج
کہیں میں نے calculator تو نہیں لے لیا 🤣😂😅

23/06/2022

رات کو اکیلے چھت پہ🤣 جانے کے بعد 120 کی سپیڈ سے واپس کیو آتی لڑکیاں🤔

23/06/2022

شکر ہے مولا
ہم لڑکوں کو خوبصورت بنایا ورنہ ہم کہا پالروں کے دھکے کھاتے
😁🥰🙈🙊

Address

Islamabad
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Joke ki duniya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category