25/12/2025
دنیا کی نمبر ون ایئر لائن Emirates کو PIA نے چلایا PIA نے ٹریننگ دی. PIA نے پہلی لینڈنگ کی. مگر آج PIA بک گئی. یہ عوام کے پیسے پر بنی ائیر لائن تھی مگر ہمارے سسٹم میں غلط پولیسیز غلط حکمرانوں نے ملک کی معاشیات کو اتنا نقصان دیا کہ اسے اب حکومت ٹھیک کرنے کے لیے PIA قربان کرنی پڑی.