Desi Gallan

Desi Gallan i love to ride bike and explore new places. as well as love to vlog..

23/12/2024

ضروری پیغام

10/02/2023
08/02/2023

تمام مومنین سے گزارش ہے کہ کم از کم ایک دفعہ سورۃ الزلزال کی تلاوت فرمایں اور دوستون کے ساتھ بھی شیر کریں ۔

طالب دعا ~ سید احتشام گیلانی

01/01/2023

جس نے یہ انٹرویو نہیں دیکھا، اس نے کچھ نہیں دیکھا۔
اس انڈین نوجوان نے آپنے میڈیا والوں کو ان کی اوقات یاد دلا دی ۔

01/01/2023

ہن کرسیں مستی

دیسی گلاں کے تمام فالورز کو نئے سال کی ڈھیروں ڈھیر مبارک ہو۔ اللہ آنے والا سال آپ کے لیے بے شمار خوشیاں لے کر آئے۔ اور ہ...
31/12/2022

دیسی گلاں کے تمام فالورز کو نئے سال کی ڈھیروں ڈھیر مبارک ہو۔ اللہ آنے والا سال آپ کے لیے بے شمار خوشیاں لے کر آئے۔ اور ہمارے ملک پر بھی اللہ پاک کا خصوصی کرم اور فضل ہو۔ امین

دعا ہے کے آنے والا یہ سال آپ پر خوشیوں کی بارش کر دے۔ اللہ پاک تمام غموں سے دور رکھے۔اللہ آپ کی تمام نیک خواہشات پوری فر...
31/12/2022

دعا ہے کے آنے والا یہ سال آپ پر خوشیوں کی بارش کر دے۔ اللہ پاک تمام غموں سے دور رکھے۔
اللہ آپ کی تمام نیک خواہشات پوری فرمائے۔
جس طرح سال گزر گیا آنے والی مشکلات بھی گزر جائیں گی اس لیے نفرتوں کو بھولا دیں۔

29/12/2022

Bohot bura hoa.... jaldi ka kam setan ka... so sad....
Bt samajny k leye video pori dekni paray gi....

27/12/2022

لیاری کے رہائشی نوے سالہ بزرگ شہری کے ساتھ UBL چاکیواڑہ برانچ کے مینیجر تنویر اقبال نے 1500000روپیہ جمع کروانے کے بعد اب بینک مینجر کی تبدیلی کے بعد نیا مینجر کہتا ہے کہ آپ کے اکاؤنٹ میں صرف500روپیہ جمع ہیں۔ بینک کا مالک بینک کے اعلی ذمہ داران پلیز آپ اس بزرگ شہری کی رقم واپس کروائیں۔ ۔

I'm almost ready for Ride....Are you?
25/12/2022

I'm almost ready for Ride....
Are you?

Address

Kahuta
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Desi Gallan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category