Girja_ROad Rawalpindi

Girja_ROad Rawalpindi Garja Road Rawalpindi

🛑🛑🛑
23/04/2026

🛑🛑🛑

دادا کی قبر پر دعا کے لیے جانے والے نوجوان کا قتل، جوڑیاں گاؤں میں سوگ اور خوف کی فضا دھمیال چکری (رجب علی راجا )تھانہ ص...
02/04/2026

دادا کی قبر پر دعا کے لیے جانے والے نوجوان کا قتل، جوڑیاں گاؤں میں سوگ اور خوف کی فضا
دھمیال چکری (رجب علی راجا )تھانہ صدر بیرونی کی حدود میں واقع جوڑیاں گاؤں میں پیش آنے والے لرزہ خیز قتل کے واقعے نے پورے علاقے کو غم اور خوف میں مبتلا کر دیا ہے۔ چوہدری فرحان، جو تین بہنوں کا اکلوتا بھائی اور اپنے والدین کا واحد سہارا تھا، فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق مقتول اپنے دادا کی قبر پر دعا کے لیے قبرستان گیا ہوا تھا کہ اسی دوران یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقتول نے قبرستان میں کھیلنے سے منع کیا، جس پر ملزمان اور ان کے ساتھیوں نے طیش میں آ کر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔
ذرائع کے مطابق مقتول کو تین گولیاں ماری گئیں، جن میں ایک گولی گردن جبکہ دو گولیاں پیٹ کے مختلف حصوں میں لگیں، جو جان لیوا ثابت ہوئیں، اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
واقعے کا مقدمہ (ایف آئی آر) درج کر لیا گیا ہے، تاہم تاحال پولیس کی جانب سے کسی مؤثر کارروائی کی اطلاع سامنے نہیں آئی، جس پر اہلِ علاقہ میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ مقامی افراد کے مطابق ملزمان بااثر ہیں اور ان کے ملک سے فرار ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے باعث فوری کارروائی نہایت ضروری ہو چکی ہے۔
اہلِ علاقہ نے سی سی ڈی، سی پی او راولپنڈی، آئی جی پنجاب، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وزیر قانون پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ اس افسوسناک واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، ملزمان کی نشاندہی کر کے فوری گرفتاری عمل میں لائی جائے اور انہیں قرارِ واقعی سزا دی جائے تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ہو سکیں۔
مقامی افراد کے مطابق مقتول نہایت شریف، محنتی اور ذمہ دار نوجوان تھا، جس کے بے دردی سے قتل نے ہر آنکھ اشکبار کر دی ہے۔ عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ متاثرہ خاندان کو فوری انصاف فراہم کیا جائے تاکہ آئندہ ایسے دلخراش واقعات کی روک تھام ممکن ہو سکے۔
























Muhammad Usman  Walid Muhammad Saeed Namardar Market girja road say Suba 10 bjy ka  lapata  hy jis bahi ko elm ho Rabta ...
01/04/2026

Muhammad Usman
Walid Muhammad Saeed
Namardar Market girja road say Suba 10 bjy ka lapata hy jis bahi ko elm ho
Rabta number
Shakir Khan Tanoli
0345 5426140

الحمدللہ!گرجا روڈ کے رہائشیوں کے لیے بڑی خوشخبری
03/03/2026

الحمدللہ!

گرجا روڈ کے رہائشیوں کے لیے بڑی خوشخبری

Address

Garja Road
Rawalpindi
46000

Telephone

+923115886327

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Girja_ROad Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Girja_ROad Rawalpindi:

Shortcuts

Share