Smart Box 721

Call Directions Contact the establishment

Smart Box 721 Entertainment Only

25/09/2026

Masjid Qibla Atneen in Madina ❤️

20/09/2026

بئر غرس مدینہ منورہ کے کنووں سے ایک کنواں تھا جو مسجدقبا کے مشرقی جانب نصف میل کے فاصلے پر ہےبئر غرس اس مقام کا نام ہے ج...
20/09/2026

بئر غرس مدینہ منورہ کے کنووں سے ایک کنواں تھا جو مسجدقبا کے مشرقی جانب نصف میل کے فاصلے پر ہے
بئر غرس اس مقام کا نام ہے جو قبا کے قریب ہیں یہ ایک بہت بڑا کنواں جس میں کافی زائد پانی ہے اور اس کے پانی پر سبزی کی کائی غالب ہے اس میں زینہ بھی ہے جس کے ذریعے سے کنویں میں اتر جا سکتا ہے 882ھ میں اس کی تجدید ہوئی تھی یہ بات پایہ ثبوت کو پہنچی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے وضو کر کے بقیہ پانی کو اس میں ڈال دیا
ابن حبان نقل کرتے ہیں کہ انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ بئر غرس سے پانی منگواتے اور فرماتے کہ میں رسول اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ہے کہ آپ اس کنوں یعنی بئر غرس کاپانی پیتے اور وضو فرماتے تھے ابراھیم بن اسماعیل بن مجمع سے روایت ہے کہ ایک دن حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں نے آج کی رات بہشت کے کنووں سے کسی کنویں پر صبح کی ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم صبح کو بئر غرس پر پہنچے اور وضو فرمایا لعاب مبارک ڈالا آپ کے سامنے تحفتا شہد پیش کیا گیا اس شہد کو بھی اس کنویں میں ڈال دیا
ابن ماجہ سے صحیح روایت کے ساتھ بیان ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے وصیت فرمائی تھی کہ مجھ کو وصال کے بعد سات مشکیزے میرے کنویں بئر غرس کے پانی سے غسل دینا [1]

بئر غرس

16/09/2026
16/09/2026

بابرکت کنواں❤️❤️

27/08/2026

Kuch khas loGn K LiYe🫡🤫

21/08/2026

# ALLAH 's message 4 U

Address

As Sannaq Road
Rawalpindi West Ridge
65812

Telephone

+966559561528

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smart Box 721 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Smart Box 721:

Shortcuts

Share