CH Mudassar Gujjar PTI

CH Mudassar Gujjar PTI sb ka sath pyar sy rahy

19/03/2026

🌙 آخری سحری، آخری رمضان – ایک عاجزانہ معافی نامہ 🤲
الحمدللہ! ہم ایک اور بابرکت رمضان کے آخری لمحات میں داخل ہو چکے ہیں۔ نہ جانے اگلا رمضان نصیب ہو یا نہ ہو، یہ لمحے دوبارہ ملیں یا نہ ملیں… اسی احساس کے ساتھ دل سے چند باتیں کہنا چاہتا ہوں۔
اگر میری کسی بات، رویے یا الفاظ سے کبھی کسی کا دل دکھا ہو، چاہے جان بوجھ کر یا انجانے میں، تو میں دل کی گہرائیوں سے آپ سب سے معافی چاہتا ہوں۔ 🙏
زندگی بہت مختصر ہے، اور رشتے بہت قیمتی۔ اس لیے جاتے ہوئے رمضان کی رحمتوں کے سائے میں اپنے دل کو صاف کرنا چاہتا ہوں اور آپ سب سے درخواست ہے کہ مجھے معاف کر دیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات کو قبول فرمائے، ہماری خطاؤں کو درگزر فرمائے، اور ہمیں دوبارہ رمضان کی برکتیں نصیب کرے۔ آمین 🤲
آپ سب کو آخری سحری مبارک، اور آنے والی عید کی پیشگی خوشیاں مبارک ہوں 🌙✨ منجانب
چوہدری مدثر گجر

Ccb
04/10/2025

Ccb

کیوں نہ پھِر سے اُس دور میں جایا جائےمانگ کر آگ گھر کا چُولھا جلایا جائےبیٹھ کر گلی میں کریں سب دِل کی باتیںرَکھ کر مکئی...
02/07/2025

کیوں نہ پھِر سے اُس دور میں جایا جائے
مانگ کر آگ گھر کا چُولھا جلایا جائے

بیٹھ کر گلی میں کریں سب دِل کی باتیں
رَکھ کر مکئی کی روٹی پہ ساگ کھایا جائے

جب درختوں پہ چڑھ کے بیر کھاتے تھے
کوئی ویسا درخت پھِر گھر میں لگایا جائے

وہ تانگے کی سواری وہ گھوڑے کی ٹپ ٹپ
دھیمے سُروں میں پھِر کوئی ترانہ گایا جائے

مہمان آئیں گھر میں اور ہو گرمی کا موسم
شکر اور ستو کا شربت اُن کو پلایا جائے

شام ہو تو بچوں کو گھر بُلائیں آوازیں دے کر
ڈال کر مٹی کا تیل لالٹین کو جلایا جائے

کاش وہ سادہ لوح لوگ پلٹ آئیں امیر
جدیدیت کا جنازہ دھوم سے اٹھایا جائے

02/07/2025

‏بجلی کا بل صحیح کرانے واپڈا دفتر آئی خاتون کو سیکیورٹی گارڈ نے گھسیٹ کر دروازے سے باہر پھینک دیا

05/06/2025

Address

Rawalpindi West Ridge

Telephone

+923415382513

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CH Mudassar Gujjar PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to CH Mudassar Gujjar PTI:

Share