Syed zada shahbaz Hussain

Syed zada shahbaz Hussain Ya ali a.s madad
(1)

12/04/2026
Kabootar
12/04/2026

Kabootar

Ameen
12/04/2026

Ameen

Salam ya Hussain
12/04/2026

Salam ya Hussain

Share more people
12/04/2026

Share more people

*ایک خوبصورت داستان💫**ایک ضعیف شخص حرم میں داخل ہوا اور اپنے برابر میں بیٹهے ہوئے جوان سے بولا: مجهے پڑهنا نہیں آتا کیا ...
12/04/2026

*ایک خوبصورت داستان💫*

*ایک ضعیف شخص حرم میں داخل ہوا اور اپنے برابر میں بیٹهے ہوئے جوان سے بولا: مجهے پڑهنا نہیں آتا کیا تم میرے لئے زیارت نامہ پڑهو گے تاکہ میں سنوں؟*

*اس جوان نے خوشی خوشی قبول کرکے زیارت نامہ پڑهنا شروع کردیا*

*السلام علیک یابن رسول الله" اور گیارہ معصومینؑ تک زیارت نامہ پڑها اور پهر مسکراتے ہوئے اس آدمی سے پوچها پدرم! اپنے امام زمانہ (عج) کو پہچانتے ہو؟*

*🔸بوڑهے آدمی نے جواب دیا: کیوں نہیں پہچانوں گا؟*

*جوان نے کہا: تو پهر اپنے امامؑ کو سلام کرو!*

*ضعیف شخص نے اپنا ہاتھ اپنے سینہ پر رکها اور کہا:*

*"السلام علیک یاحجتہ بن الحسن العسکری"*

*جوان نے ایک نظر بوڑهے شخص پر ڈالی اور مسکرا کر اپنا ہاتھ اس آدمی کے شانے پر رکها اور کہا:*

*"و علیک السلام و رحمتہ الله وبرکاتہ"*

*😔کہیں ایسا نہ ہو کہ امام زمانہ (عج) ہمارے قریب ہوں اور ہم آپ (عج) کو نہ پہچانیں😢*

*منتظرانِ مھدی (عج)*

Address

Rawalpindi West Ridge

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed zada shahbaz Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Syed zada shahbaz Hussain:

Share