zafeer chacho

zafeer chacho Foļloŵ 𝐦𝐲 Tik𝐓ok IÐ 𝐳𝐚𝐟𝐞𝐞𝐫67

𝐏𝐚𝐢𝐝 𝐏𝐫𝐨𝐦𝐨𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐀𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞

𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐈𝐧𝐛𝐨𝐱

“𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐏𝐚𝐠𝐞 𝐨𝐟 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐙𝐚𝐟𝐞𝐞𝐫
𝐊𝐧𝐨𝐰𝐧 𝐚𝐬: 𝐙𝐚𝐟𝐞𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐚𝐜𝐡𝐨
(3)

24/05/2026

سادگی پے قربان 🥺

درود  پاک پڑ کر  دعا کی  درخواستِ  🤲 اللّٰہ پاک   جنت  میں اعلیٰ  مقام عطا کرے والد  محترم
22/05/2026

درود پاک پڑ کر دعا کی درخواستِ 🤲 اللّٰہ پاک جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے والد محترم

20/05/2026

آخری ویڈیو۔ والد اے محترم۔ کی اللّٰہ پاک۔ کامل بخشش فرمائے آمین۔ یا ربُّ ال الامین 🤲🏻
#🥹

🤲🏻
20/05/2026

🤲🏻

🤲
18/05/2026

🤲

اللّٰہ  پاک  پیارے حبیب کے صدقے جنت  میں اعلیٰ  مقام  عطا  کرے
17/05/2026

اللّٰہ پاک پیارے حبیب کے صدقے جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے

🥹 🤲🏻
16/05/2026

🥹 🤲🏻

15/05/2026

انشاءاللہ بہت جلد سب کام مکمل ہوں گے 🤲

🥺آج پہاڑ بھی خاموش ہیںدرخت بھی اداس لگتے ہیںکیونکہ ان جنگلوں میں ہنسنے والا ایک خوبصورت انسانہمیشہ کے لیے خاموش ہو گیاصر...
15/05/2026

🥺آج پہاڑ بھی خاموش ہیں
درخت بھی اداس لگتے ہیں
کیونکہ ان جنگلوں میں ہنسنے والا ایک خوبصورت انسان
ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گیا
صرف ایک انسان نہیں
یہ ہزاروں لوگوں کی مسکراہٹ تھا
جب بولتے تھے
تو لوگ اپنے غم بھول جاتے تھے
ان کی سادگی ہی ان کی اصل پہچان تھی۔
وہ شخص جو معمولی چیزوں میں بھی خوشی ڈھونڈ لیتا تھا آج خود لوگوں کی آنکھوں میں نمی چھوڑ گیا
ان کی یہ مسکراہٹ شاید ختم ہو گئی ہو
مگر ان کی باتیں، ان کی سادگی اور ان کا انداز
ہمیشہ لوگوں کے دلوں میں زندہ رہے گا
ظفیر چاچو چلے گئےمگر جاتے جاتے یہ احساس دلا گئےکہ اصل خوبصورتی انسان کے اخلاق، محبت اور سادگی میں ہوتی ہے

یا اللہ!
اس مسکراتے چہرے پر اپنی رحمتیں نازل فرما
قبر کی تنہائی کو آسان فرما، قبر کو ٹھنڈا باغ بنا
اور انہیں جنت الفردوس میں اپنے نیک بندوں کے ساتھ جگہ عطا فرما اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرما

آمین یا رب العالمین 🤲

15/05/2026

🤲🏻

🥲
14/05/2026

🥲

Address

Dubai
Rawalpindi Cantonment
0000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when zafeer chacho posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share