THUGS Of Kashmir

THUGS Of Kashmir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from THUGS Of Kashmir, Rawala Kot.
(2)

14/06/2026

انقلاب آئے گا انشااللہ🤲

14/06/2026

Rawalakot dreak

11/06/2026

Rawalakot k aj k halat🥹🤲❣️

10/06/2026

Kl awam ka bara smander muzafrabad ki trf inshaAllah 🤲🥹

10/06/2026

Really 🥀

10/06/2026

ایک ایسے شخص کو قانون نافذ کرنے والے ادارے کی قیادت پر بٹھایا گیا ہے جو عوام کے حقوق کی آواز کو طاقت اور جبر سے دبانے کی بات کرتا ہے۔ اگر ایک آئی جی کا یہ مؤقف ہے کہ لوگوں کو مار کر مسائل حل کیے جا سکتے ہیں، تو یہ سوچ نہ صرف جمہوری اصولوں بلکہ انسانی وقار کے بھی خلاف ہے۔

سوال یہ ہے کہ جب عام شہری ایک سخت جملہ بول دے تو اس کے خلاف مقدمات قائم ہو جاتے ہیں، لیکن جب ایک اعلیٰ سرکاری افسر عوام کے خلاف سنگین زبان استعمال کرے تو احتساب کہاں چلا جاتا ہے؟

کشمیر کے عوام نے ہمیشہ اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کی ہے اور یہ آواز دھمکیوں، گرفتاریوں یا خوف سے خاموش نہیں ہوگی۔ حق مانگنا جرم نہیں، بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ طاقت کے نشے میں دیے گئے بیانات وقتی طور پر خوف پیدا کر سکتے ہیں، مگر عوام کے جائز مطالبات کو ختم نہیں کر سکتے۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس بیان کی مکمل تحقیقات کی جائیں اور متعلقہ افسر کو عوام کے سامنے جوابدہ بنایا جائے۔ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے، صرف کمزوروں کے لیے نہیں۔


10/06/2026
09/06/2026

Kashmir Alhamdulillah wapis❣️

09/06/2026

Sb duaon ma yad rakhna ab shaid hmari update video na aye🥹🤲

09/06/2026

Sb kafly rawalakot ki trf rwana apny apny alaku sy🤲

Address

Rawala Kot

Telephone

+923165117657

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when THUGS Of Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to THUGS Of Kashmir:

Share