New misali zakriya middle school jam pur

New misali  zakriya  middle  school  jam  pur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from New misali zakriya middle school jam pur, Amusement and theme park, Andron Bhatti chowk Naer THQ Hospital Jam pur, Rajanpur.

06/02/2026
پڑھو مثالی              بنو مثالیہم تعمیر ملت کے لیے  ہر دم کوشاں ہیں بلندی پہ پہنچائے گا میرا علم مجھ کو قدموں کے نیچے ...
06/02/2026

پڑھو مثالی بنو مثالی
ہم تعمیر ملت کے لیے ہر دم کوشاں ہیں
بلندی پہ پہنچائے گا میرا علم مجھ کو قدموں کے نیچے سیڑھیاں مجھے اچھی نہیں لگتی
الحمدللہ نیو مثالی زکریا کیڈٹ سکول اندرون بھٹی چوک جام پور میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2025۔ 26 کی سالانہ سرمنی جن والدین نے شرکت کی ان کے انتہائی مشکور ہیں اور ان کو تہ دل سے مبارک باد پیش کرتے ہیں جن بچوں نے امتحانات میں اچھی کارکردگی دکھائی ان کی تصویری جھلکیاں ہم امید کرتے ہیں کہ تمام والدین ادارہ ہذا کے ساتھ اسی طرح کمپرومائز کرتے رہیں گے
خیر اندیش
واجد خان جونیجو سرپرست اعلی نیو مثالی زکریا بھٹی چوک جام پور
0332_1767114/

(پڑھو مثالی )                                  ( بنو مثالی)             (ہم بچوں کو جینا سکھاتے ہیں )05۔جنوری 2026 سے نی...
31/12/2025

(پڑھو مثالی ) ( بنو مثالی)
(ہم بچوں کو جینا سکھاتے ہیں )
05۔جنوری 2026 سے نیو مثالی زکریا کیڈٹ سکول اندرون بھٹی چوک جام پور میں (پلے گروپ تا ہشتم) (داخلے جاری) ہیں
۔۔۔۔۔ جام پور کا واحد تعلیمی اور تربیتی کیڈٹ ساز اقامتی و غیر اقامتی ادارہ۔۔۔۔۔ ہمارے سکول کا داخلہ بچوں کے لیے اعزاز اور والدین کے لیے اطمینان کا باعث ہے ۔۔۔۔(ائیے اور ہمارے عزم نو سے استفادہ حاصل کیجئے)

Address

Andron Bhatti Chowk Naer THQ Hospital Jam Pur
Rajanpur
NEWMISALIZAKRIYACADETSCHOOLJAMPUR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New misali zakriya middle school jam pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share