Sajid Ghous

Sajid Ghous Assalamualaikum Guys AAP Ko is Page pr Vlog & interview Dekhnay ko mila Gay

I'm Sajid Ghous Arain ❤

20/04/2026

💕

06/04/2026

برے دن بتا دیتے ہیں کہ خیر خواہ کون ہے اور خوامخواہ کون ہے۔"🖤
04/04/2026

برے دن بتا دیتے ہیں کہ
خیر خواہ کون ہے اور خوامخواہ کون ہے۔"🖤




03/04/2026

کمال محبتاں بھائی جمیل چانڈیہ 💕

02/04/2026

(کوٹ مٹھن) 💫
زیشان میرج لان
( تقریب دعوتِ چھٹی پروگرام )
پیارے بھائی 💕 صابر خان جتوئی کے بیٹا کی چھٹی دعوتِ پروگرام میں شرکت کی ۔ اس موقع پر _
پیارے بھائی صابر خان جتوئی کو بیٹا کی پیدائش پر مبارکباد پیش کی
اور خوشیوں بھری زندگی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
تقریب میں علاقے کی معزز شخصیات، ( سید محمود الحسن شاہ بخاری) اور دوست احباب کی بڑی تعداد شریک تھی۔
محفل خوشگوار ماحول اور نیک تمناؤں کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی💕





01/04/2026

خواجہ دی دربار 💕

29/03/2026
29/03/2026

( روجھان مزاری )⚡
گہرام بھائی۔کے دعوتِ ولیمہ میں شرکت کی۔
اس موقع پر میرے پیارے چاچو 😍
سیف اللہ بھائی کے والد صاحب ایڈووکیٹ
امام بخش خان مزاری
صدر بار روجھان سے بھی ملاقات کی اور
دلہا کو مبارکباد پیش کی خوشیوں بھری زندگی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
تقریب میں علاقے کی معزز شخصیات، اور دوست احباب کی بڑی تعداد شریک تھی۔
محفل خوشگوار ماحول اور نیک تمناؤں کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی💕

Vlog coming soon 🥰





27/03/2026

(راجن پور ) 💕
سے پیارے بھائی فخر پنجاب پولیس عبید خان دریشک💕
کی محبتوں کا میں مشکور ہوں.
اللہ پاک عبید بھائی کو سلامت رکھے عبید بھائی بہت اچھے انسان ہیں
Love You 💕 brother s 💕


Address

Zala Rajan Pur
Rajanpur
1122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Ghous posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share