22/05/2026
اس عید، گرمی کو کہیں بائے بائے اور فیملی کے ساتھ منائیں زبردست عید پکنک!🌊✨
کیا آپ رحیم یار خان میں اپنی فیملی کے ساتھ عید کی چھٹیوں کو یادگار بنانے کے لیے کسی بہترین جگہ کی تلاش میں ہیں؟ تو سبزہ زار فارمز اینڈ سویمنگ پول آپ کو🎈 سمر اور برتھ ڈے ایونٹس ,عام دنوں، گرمیوں کی تفریح اور برتھ ڈے پارٹیز کی پروموشن کے لیے بہترین۔
رحیم یار خان میں آپ کی فیملی کے لیے تفریح کا بہترین مرکز! 🌊🏡
کیا آپ گرمی کے اس موسم میں فیملی کے ساتھ ایک محفوظ اور تروتازہ ماحول کی تلاش میں ہیں؟ سبزہ زار سویمنگ پول لایا ہے آپ کے لیے روزانہ تازہ پانی، بہترین فلٹریشن سسٹم اور ایک خوبصورت ایونٹ لان! 🎂🥳
بچوں کی برتھ ڈے پارٹی ہو یا فیملی کا ویک اینڈ، ہمارے پاس ہر موقع کے لیے بہترین سیٹ اپ موجود ہے۔
⏰ اوقات: صبح 8:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک (فیملیز کے لیے خصوصی اوقات کے ساتھ)
✨ ہماری خصوصیات:
روزانہ تبدیل ہونے والا بالکل تازہ پانی 💧
واٹر سلائیڈز کے ساتھ محفوظ اور فیملی ماحول 🛝
برتھ ڈے پارٹیز اور فیملی تقریبات کے لیے وسیع لان 🎉
📍 پتہ:سبزہ زار فارمز، ابوظہبی پیلس روڈ، نزد کیپس کالج، رحیم یار خان۔
📱 سیٹس محدود ہیں! اپنی فیملی کی بکنگ کے لیے ابھی کال کریں: 03028671007