Adil Khan Baloch

Adil Khan Baloch Adil Khan Baloch is your go-to source for Biography.

01/06/2026

From Tomorrow inshallah🌼
Timing: 7am to 10am
Students may wear comfortable dress.

16/05/2026

ونـج پیـار دا پـاندھـی پنـدھ کـر ونـج ہئـی گـاج اندھاریـاں اُوکھیـاں ہِـن

گھـر ڈیکـھ اُجـڑدا اُف نـہ کـر محبـوب دیـاں داریـاں اُوکھیـاں ہِـن

اے کھیـڈ کھیـڈاری بہـوں کھیـڈین ایـں کھیـڈ دیـاں واریـاں اُوکھیـاں ہِـن

سـر بـچ گئـی ونـج خیـراتاں کـر میـڈا یُـوسف یـاریاں اُوکھیـاں ہِـن

13/05/2026

اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں

ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی
یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں

تو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسا
دونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں

آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر
کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں

اب نہ وہ میں نہ وہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے فرازؔ
جیسے دو سائے تمنا کے سرابوں میں ملیں

05/03/2026

17/02/2026
19/09/2025

Building memories, one classroom at a time. Every corner of this school holds a story, and every moment spent here shapes who we are. Here's to laughter, lessons, and lifelong friendships!🌸



22/08/2025

اقراء صوت القرآن ہائی اسکول کی انتظامیہ، اساتذہ اور طلباء ریسکیو 1122 کے اُن چار بہادر جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں جو کل کوٹ سمابہ کے قریب حادثے میں شہید ہوئے۔ ہم ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا
فرمائے۔ آمین۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

Address

Https://www. Google. Com/maps/place/Gulshan+e+Usman+Rahim+Yar+Khan, +Punjab+64200, +Pakistan/@28. 4228915, 70. 2844977, 16z/data=, 4m6, 3m5, 1s0x39375b771a700483:0xa6c4fc096fbe2d9d, 8m2, 3d28. 4220722
Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923005525672

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adil Khan Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Adil Khan Baloch:

Share

Category