HD DpZ And Poetry

HD DpZ And Poetry most welcome

29/05/2025

میڈا حال ثبوت ہـے اجڑن دا
آغاز وی میں ، انجام وی میں

بندے جانڑدے ہن پہچانڑدے نئیں
مشہور وی میں ، گمنام وی میں

اوہ نئیں ملیا ، مت مل گئی ہـے
کامیاب وی میں ، ناکام وی میں

میڈے شاکرؔ گناہ ہن گردن تائیں
معصوم وی میں ، بدنام وی میں

🖍️ - شاکرؔ شجاع آبادی ♥️

18/07/2023

Sare tary tor le awan💔💔😢

13/03/2022

13/03/2022
08/02/2022

‏اسکی
دھیمی سی مسکراہٹ
نے
قہقہوں
کو نڈھال کر ڈالا..!!!

باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کےخود بھی رویا وہ بہت ہم سےکنارہ کر کےسوچتا رہتاہو ں تنہائی میں انجام خلوصپھر اسی جرم...
16/01/2022

باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے
خود بھی رویا وہ بہت ہم سےکنارہ کر کے

سوچتا رہتاہو ں تنہائی میں انجام خلوص
پھر اسی جرم محبت کو،،،، دوبارہ کرکے

جگمگادی ہیں تیرے شہر کی گلیا‌ں میں نے
اپنے ہر اشک کو،،،، پلکوں پہ ستارہ کرکے

دیکھ لیتے ہیں چلو حوصلہ اپنے دل کا
اور کچھ روز تیرے ساتھ گزارہ کرکے

ایک ہی شہر میں رہنا،، مگر ملنا نہیں
دیکھتے ہیں یہ اذیت بھی گوارا کر کے

✨🌸_____💙🔐*میں اگر کہہ بھی دوں، چلے جاؤ**تم میرا اعتبار مت کرنا..*🍁💔🙂 ッ جون ایلیاء❤
19/12/2021

✨🌸_____💙🔐

*میں اگر کہہ بھی دوں، چلے جاؤ*
*تم میرا اعتبار مت کرنا..*🍁💔🙂 ッ

جون ایلیاء❤

✨🌸_____💙🔐*سب سے بڑی جنگ تنہا بیٹھے شخص کا اپنے خیالات سے لڑنا ہے ..*💔🙂 ッ
17/12/2021

✨🌸_____💙🔐

*سب سے بڑی جنگ تنہا بیٹھے شخص کا اپنے خیالات سے لڑنا ہے ..*💔🙂 ッ

Address

Rahimyar Khan

Telephone

+923416928471

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HD DpZ And Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share