MIX MIX

MIX MIX this page is only for randomly makes videos for people to entertain them

02/01/2023

35 ہزار کی نوکری۔۔۔۔😐
یہ لوگ کسی ورلڈ کپ کا میچ دیکھ نہیں آئے۔ بلکہ اسلام آباد پولیس کی چند آسامیوں کیلئے ٹیسٹ دینے آۓ ہوۓ ہیں۔ یہ ہے ہمارے ملک میں بے روزگاری کا عالم😶😶😶

Labaik
07/06/2022

Labaik

19/01/2022
02/01/2022

ایک بار اس کسان کی بھی سن لیں

15/10/2021

چوک ماہی رحیم یار خان 9 قتل کرنے والے مرکزی ملزم شہزاد دشتی نے قتل عام کی وجوہات بیان کر دیں
ڈکیتی یا منتھلی کیلئے نہیں بلکہ اپنے 5 قتل ہونے والے بھائیوں کا بدلہ لیا جنہیں چوک ماہی کے مقتولین نے پولیس کو رشوت دے کر آج سے 5/6 سال قبل پولیس مقابلہ شو کر کے قتل کرایا

13/08/2021

کابل کے مہاجر كیمپ کا منظر

11/08/2021

‏"مینگروز جنگلات موسمیاتی تبدیلی کے خلاف بہترین ڈھال ثابت ہوں گے، وزیراعظم عمران خان کا سونمیانی لسبیلہ میں مقامی افراد سے خطاب کرتے ہوئے اظہار خیال۔

06/08/2021

کشمیر لیگ کا آغاز ہو گیا

05/08/2021

بھونگ میں حالات کشیدہ ۔ مشتعل مظاہرین نے مندر کو توڑ پھوڑ دیا ۔ یاد رہے کہ مظاہرے قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کے ملزم کی رہائی کے بعد شروع ہوئے

01/08/2021

کرپشن پکڑنے پر نوکری سے فارغ
شہری نے مقدمہ کپتان کے سامنے رکھ دیا
عمران خان کا زبردست ردعمل

30/07/2021

تھیلیسمیا کے مریض 14 سالہ شعیب کی خواہش آئی جی پی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے پوری کردی۔
14 سالہ شعیب (تھیلیسمیا کے مریض) نے پولیس یونیفارم میں آئی جی پی سے ملنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔

Address

Chowk Bahadurpur
Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MIX MIX posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to MIX MIX:

Share