Bazm e Tanha

Bazm e Tanha Asslam u Alikum! Dear Friends. In this Page you will get to see Shyari vedios,Poetry status and Post

03/11/2022

یہ آئی پی ایل کا کمال ہے کہ بھارت کے ہر میچ میں امپائرنگ ویرات کوہلی کرتا ہے ۔۔ آئی پی ایل نہ ہوا جادو کی چھڑی ہوگئی

26/10/2022

مختلف چینلز پر وہاب، عامر، حفیظ، عماد سمیت پاکستان ٹیم کے بارے میں ہر کوئی فضول باتیں کر رہا ہے لیکن اس شخص نے نیوز چینلز پر فضول باتیں کرنے کی بجائے قائد اعظم ٹرافی کھیلنے کا انتخاب کیا۔ 👑
Cricket News World 🎩

20/10/2022

پی سی بی چٸیرمین رمیز راجہ نے کہا اگر انڈیا ایشیا کپ کھیلنے کے لیے پاکستان نہ آیا تو پھر ہم بھی 2023 والا ون ڈے ورلڈکپ کھیلنے کے لیے انڈیا نہیں جاٸنگے❤❤

شاباش شاباش!رمیز راجہ ٹھوک کر رکھو انڈین کرکٹ بورڈ کو انکا علاج بھی یہ ہی ہے

کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہےکہ آ نسو تو پاس ہو تے ہیں مگر رویا نہیں جاتا۔💔💔
02/10/2022

کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے
کہ آ نسو تو پاس ہو تے ہیں مگر رویا نہیں جاتا۔💔💔

💔💔
23/09/2022

💔💔

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm e Tanha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Bazm e Tanha:

Share