06/11/2021
شہزادہ غوث الوریٰ ڈاکٹر پیر سید محمد شاھد علی شاہ جیلانی البغدادی المعروف بابا سائیں جیلانی آج سردار نصراللہ خان دریشک (MNA Rajan Pur) کی خصوصی دعوت پر اُن کی شوگر مِل میں دعا کے لئے تشریف لے گئے. (ماشاءَ اللہ تعالیٰ)
اللہ تعالیٰ حضرت محبوبِ سُبحانی الشیخ عبد القادر جیلانی البغدادی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے صدقے سردار نصراللہ خان دریشک قادری صاحب کو صحت و عافیت والی زندگی کے ساتھ دنیا و آخرت کی کامیابی عطا فرمائے.آمین ثم آمین