Mr.Nobody

Mr.Nobody if you like classy live classy then definatly you would like my page lets have some together�

23/11/2022
Perfect🙃
22/11/2022

Perfect🙃

22/11/2022

ڈاکٹر نے کہا ہے جان بناؤ اب مجھے سمجھ نہیں آ رہی کس کو بناؤں 🙈😂

قطر بازی لے گیا اور مسلسل حیران کر رہا ہے۔کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ کو دعوت اسلام کا ذریعہ بنا دیا آنے والے تمام...
21/11/2022

قطر بازی لے گیا اور مسلسل حیران کر رہا ہے۔کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ کو دعوت اسلام کا ذریعہ بنا دیا آنے والے تمام شائقین کیلئے بہترین عطر کے ساتھ سوغاتی میوے ایک پوٹلی
دنیا بھر سے سینکڑوں علمائے کرام اور سکالرز منگوائے گئے ہیں جو کہ مختلف زبانوں میں تبلیغ کا فریضہ سرانجام دیں گے ۔ دو ہزار مقامی علمائے کرام بھی فٹ ورلڈ کپ کی ڈیوٹی کریں گے ۔ ملک بھر کی مساجد کے مؤذن تبدیل کرکے دلکش آوازوں والے مؤذن مقرر کر دئیے گئے ہیں ۔ تمام مساجد کو اسلامی میوزیم طرز پر پیش کیا جائے گا جہاں کسی بھی وقت کوئی آکر معلومات لے سکے گا ۔ ملک بھر میں قرآنی آیات ۔ احادیث اور تاریخ اسلامی کو نمایاں کرکے فلیکس اور بل بورڈز لگائے گئے ہیں ۔ قرآن مجید کے تراجم ۔ مختلف زبانوں میں ۔ اسلامی تاریخ و سیرت کی کتب بانٹی جا رہی ہیں ۔ ہر اسٹیڈیم میں نماز کی نمایاں جگہ ہو گی اور پہلے دن مشک و عود کے تحائف۔

WTF😂
08/11/2022

WTF😂

Swag😎
08/11/2022

Swag😎

08/11/2022

نیوزی لینڈ کی ٹیم رضوان اور بابر اعظم سے ڈر رہی ہے۔
اور ہم خود بھی اِن ہی سے ڈر رہے ہیں۔😂😂

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr.Nobody posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category